English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defiance to set at (قانون کی ) عمداً خلاف ورزی کرنا یا توہین کرنا ۔
Defiance to set at (قانون کی ) عمداً خلاف ورزی کرنا یا توہین کرنا ۔
Defiant Adjective نافرمان۔ گستاخ۔ حکم عدول۔
Defiantly Adverb گستاخی سے۔ سرکُشی سے۔ نافرمانی سے۔
Defiber Verb ریشہ ربائی کرنا ۔
Defiberate Verb ریشہ ربائی کرنا ۔
Defibillation Noun قَلبی عُضلے میں رَیشہ بَندی کا خَتَم ہونا اور نارمَل دور کا دوبارہ شُرُوع ہونا
Defibrillate Verb ازالہ بے آہنگی کرنا۔
Defibrillation Noun دل کے پٹھوں کی حرکت کا سست پڑ جانا پھر معمول پر آجانا ۔
Defibrillator Phrase ڈی فبرلیٹر ۔ کوئی عامل یا ایجنٹ ۔
Defibrinate Verb فائرین ربائی کرنا ۔ لیف ربائی کرنا ۔
Defibrinated Adjective وہ شے جس میں سے فبرن خارج کی جا چکی ہو ۔
Defibrination Noun لیف ربائی ۔
Deficiency Phrase کمی ۔
Deficiency account حساب خسارہ ۔
Deficiency appropriation Noun کمی مد بندی ۔
Deficiency bill Noun کمی کا بل ۔
Deficiency budget Noun خسارے کا میزانیہ ۔
Deficiency disease Noun خوراک میں حَیاتین کی کَمی سے ہونے والا مَرض
Deficiency disease a disease characterized by pathological symptoms caused by a lack of an essetial factor in the diet Phrase امراض قلت ، خوراک میں مخصوص حیاتین یا دوسرے لازمی غذائی عامل کی کمی سے پیدا ہونے والے امراض مثلا اسقربوط یا سکروی جو حیاتین ج کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Deficiency diseases Noun امراض قلت ۔
Deficiency judgement Noun کمی کا فیصلہ ۔
Deficieney disease کمیکے امراض ۔ خوراک میں مخصوص وٹامنز یا معدنی اجزاکی کمی سے پیدا ہونے والے امراض مثلاً وٹامن سی کی کمی سے سکروی کا مرض پیدا ہوتا ہے ۔
Deficient Adjective ناقص۔ نامکمّل۔ ناکافی۔
Deficient in کمی ہونا ۔ کسی مضمون میں کمزور ہونا ۔
Deficient number Noun وہ عدد جس کے اجزا ضربی کا میزان اس عدد سے کم ہو ۔
Deficient pulse Noun نبض قصیر ، چھوٹی نبض
Deficiently Adverb ناقص طور پر۔ نامکمل طور پر۔ کمی سے۔
Deficit Adjective خساری گھاٹا کمی ٹوٹا وہ رقم جو کسی میزان میں مطلوبہ رقم سے کم ہو ۔
Deficit area Noun رقبہ قلت ۔