English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Defence of property محافظِ جائيداد
Defence pretermitted دفاع جس کے بارے میں موءقف لینا ضروری ہو ۔
Defence problem Noun ( تاریخ ) دفاعی مسئلہ ۔
Defence right of private حق حفاظت خود اختیاری ۔
Defence right of private حق حفاظت خود اختیاری ۔
Defence saving bank Noun دفاعی بچت بینک ۔
Defence services Noun دفاعی خدمات ۔
Defence sham مہمل جواب دہی ۔ ذو معنی جواب دہی ۔
Defence sham مہمل جواب دہی ۔ ذو معنی جواب دہی ۔
Defence struck off حق دفاع ختم کرنا ۔ جواب دعوی روک دینا ۔
Defence witness گواہ صفائی ۔
Defence witnwss گواہ صفائی ۔
Defenceless Adjective بے کس ۔ بے یارو مدد گار ۔ بے حفاظت ۔
Defencelessly Adverb نہتّے طور پر ۔ عاجِز طور پر ۔
Defencelessness Noun لاچاری ۔ پناہ سے محرومی و اماندگی ۔
Defences Noun قلعہ بندیاں ۔ دفاعی اقدامات ۔
Defend Verb بچانا۔ حفاظت کرنا۔ دفاع کرنا۔
Defendable Adjective قابِل دِفاع ۔ دِفاع کرنے کے قابل ۔ مُقابلہ کرنے کے قابل ۔
Defendant Noun مدعا علیہ۔ جواب دہی کرنے والا۔
Defendant law Adjective مدعا علیہ وہ شخص جس کے خلاف دیوانی مقدمہ دائر کیا جائے ۔
Defendant pro forma مُدعا علیہ ترتیبی ۔
Defendant pro forma مُدعا علیہ ترتیبی ۔
Defender Noun محافظ ۔ حامی۔ ناصر۔
Defender of the faith Noun حامی دین عیسوی ۔
Defenderism Noun ( آئرستانی تاریخ ) اٹھارھویں صدی کی رومن کیتھولک سوسائٹی کے اصول یا پالیسی ۔
Defenesible Adjective محفوظ ۔ ناجائز ۔
Defenestration Noun کھڑکی سے باہر پھینکنے کا عمل۔
Defense Noun دفاع۔ بچاوٴ۔ محافظت۔
Defense mechanism Noun دفاعی میکانیت۔ کسی عضوہے کا حملہ آور خورد عضوہوں کے خلاف اختیار کردہ ردّ عمل۔
Defenseless Adjective بے کس۔ نہتا۔ بے یار ومددگار۔