English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capuchin monkey Noun ایک قسم کا امریکی بندر جس کے سر پر کالے بالوں کا گچھا مثل پادریوں کے ہو ۔
Capuchin pigeon Noun ایک قسم کا کبوتر جس کے سر پر پادریوں کی طرح کا پروں کا گچھا ہوتا ہے ۔
Capuchins beard
Capuslar Noun کیپول کے بند رباط محقطی
Caput سر ۔
Caput coli کولن کا ابتدائی سرا ۔
Caput mortuum Noun فضلہ ۔ فضول ۔ بے مصروف ۔ ناکارہ ۔ پھوک ۔ تلچھٹ ۔
Caput obstipura ٹیڑھی گردن ۔
Caput succedaneum Noun کھوپڑی کے بافتوں کی استقاء والی سوجن جو پیدائش کے وقت یا کچھ دیر بعد ظاہر ہوتی ہے اور پھر جلد ہی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔
Capybara Noun جنوبی امریکہ کا ایک جانور ۔ چوہے کی قسم کا ۔ موش خرگوش ۔
Capybara capibara
Capydara Adjective کیپی بیرا ۔ امریکی موش خرگوش ۔ کپی برا دنیا کا سب سے بڑا کترنے والا حیوان اس کی دم نہیں ہوتی ۔
Car Noun ریل کا ڈبہ ، چھکڑا ، موٹر گاڑی ، موٹر کار ۔
Car a way
Car alarm Noun کار الارم ۔ کار چور کی اطلاع دینے کا الارم ۔
Car boot sale Noun کار کی پشت سے اشیاء کی فروخت ۔
Car companies will launch new models every three month Phrase کار کمپنیاں ہر تین مہینہ بعد نیا ماڈل نکالیں گی
Car has hit my motorcycle Phrase گاڑی نے میری موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ہے
Car is standing in the parking it is safe
Car is standing in the showroom Phrase کار شو رروم میں کھڑی ہے
Car jacking Noun زبردستی کار چھیننے کا جرم ۔ کار کا اغوا ۔
Car manufacturer companies will make sensor for it Phrase کار بنانے والی کمپنی اس کے لئے سینسر بنائے گی
Car port Noun کُھلاگیراج ۔
Car racing is exciting Phrase کار کی دوڑ دلچسپ ہے
Car sick
Car sickness Noun کار میں حرکت کی وجہ سے بیماری
Car sickness Noun کار میں حرکت کی وجہ سے بیماری
Car will run with water air
Carabao Noun فِلپائن کا جَل بھينسا ۔ آبی بھينس ۔
Carabid Noun بڑے گوشت خوار بھونرے کی ذات ۔