English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Captious Adjective تکراری ، چڑچڑا ، حرف گیر ، عادتاً ، معترض ، دھوکہ دینے والا ۔
Captiously Adverb ناقدانَہ ۔ عيب جويانَہ ۔
Captiousness Noun نُکتَہ چينی ۔ خُردَہ گيری ۔
Captivate دلچسپی کی وجہ سے کسی کو نزدیک رکھنا دل موہ لینا ۔
Captivating Adjective دل موہ لینے والا ۔ دلفریب ۔ دلربا ۔
Captivatingly Adverb لُبھانے والے انداز ميں ۔
Captivation Noun دِل رُبائی ۔ دِلفَريبی ۔
Captivator Noun دِلرُبا ۔ دِلبَر ۔
Captive جنگی قیدی ۔
Captive audience Noun مَجبُور سامعين ۔
Captive bailoon Noun مَحبُوس غُبارَہ ۔ زَمين پَستَہ غُبارَہ ۔
Captive balloons
Captive baloon Noun زمین بستہ غبارہ ۔
Captive market اجارہ داری ۔ قراط ۔
Captive market econ Adjective اجازہ داری کسی خاص منڈی میں کسی جنس یا خدمات پر بلا شرکت غیرے اختیار خصوصا ایسا اختیار جس کے ذریعے اپنی مرضی کی قیمتیں وصول کی جائیں تجارتی کارپوریشن جو دوسری بڑی کمپنی کے ماتحت ہو اور اس کے فائدے میں کام کرے ۔
Captive outlet دار الاقامہ ۔ سرائے (جہاں طعام و قیام ملتا ہے ) ۔
Captivity Noun گِرفتاری کی حالت ۔ گِرفتاری یا پابندی کی مُدَّت ۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں یہودیوں کی بابل میں حالت محکومی ۔
Captopril Noun وہ دوا جو اینجیوئینسن کے بننے کو روکتی ہے ۔
Captor Noun گِرَفتار کَرنے والا ۔
Capturable Adjective قابل گرفتاری ۔ قابل تسخیر ۔
Capture گرفتار کرنا ۔
Capture intelligence Noun اخَذ کَردَہ مَعلُومات و اِطلاعات ۔
Capture somebody s heart
Capture somebody s imagination
Captured پکڑا قابو کیا قید کیا ۔
Capturer Noun فاتح ۔ گرفتار کنندہ ۔ آزادی ۔ مشن پورا کرنا ۔
Capuche Noun قابُوچی ۔ کُلا يا قُبَہ ۔
Capuched Adjective کلاہ پوش ۔ کلاہ پہنے ہوۓ ۔
Capuchin زنانہ لبادہ ۔
Capuchin capers Noun ایک قسم کی خاردار جھاڑی ۔