English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capsulitis Noun کسی جوڑ کے گرد کے بندھن یا عضو کے غلاف کی سوزش ۔
Capsulize Verb نہایت اِختصار کے ساتھ محفوظ رکھنا ۔ بڑی احتیاط کے ساتھ سنبھال کر رکھنا ۔
Capsulo lenticular
Capsulociliary Noun پلکی مخففی پلک
Capsuloplasty Noun جوڑ کے کیپسول کی پلاسٹک سرجری
Capsulopupillary Noun کیسی پتلی
Capsulorrhaphy Noun رفوئے کیسہ
Capsulorrhexis Noun سفید موتیا کے اپریشن میں مستقل گول شگاف بنا دینا
Capsulotome Noun غلاف شگاف
Capsulotomy Noun کسی عضو کے غلاف خصوصا آنکھ کے عدسے کے غلاف کو کاٹنا ۔
Capt hudson Noun, Name, English, Historical جنگ آزادی کا قابل نفرت کردار، تیرہ اور انیس ستمبر ۱۸۵۷کے درمیان انگریزوں نے دلی کا محاصرہ کیا، بعض غداروں کی مدد سے کیپٹن ہڈسن نے بہادر شاہ ظفر کو قید کرلیا اور ان کے بیٹوں سے اپنے آپ کوحوالے کرنے کو کہا لیکن بیٹوں نے جان کی امان مانگی اور کیپٹن نے جب امان دینے سے منع کر دیا تو انہوں نے خود سپردگی سے انکار کیا۔اس طرح کپٹن ہڈسن نے ان شہزادوں کے سر قلم کرکے ان کو بہادر شاہ ظفر کے سامنے طشت میں پیش کیا اور ان کی لاشوں کو خونی دروازے پر لٹکا دیا گیا۔
Captain قیادت کرنا ۔
Captain general Noun, Adjective جرنیل اعلیٰ ۔
Captain lieutenant Noun وہ فوجی افسر جو کسی دستے کا حاکم ہو اور کپتان کا عہدہ رکھتا ہو اور لفٹنٹ کا مشاہرہ پاتا ہو ۔
Captain of both the teams went to the empire Phrase دونوں ٹیموں کے کپتان ایمپائر کے پاس گئے
Captain of industry لیڈر ۔ کسی صنعتی ادارے کے ورکرز کی ٹیم کا سربراہ ۔( سینئر ) ملازم ۔
Captain of the fleet Noun بحری فوج کا ایڈجوٹنٹ جنرل ۔ کسی خاص جہاز کا سر ملاح ۔
Captain sarwar major tufail muhammad major aziz bhatti pilot officer rashid minhas major muhammad akram major shabbir shaheed captain karnal sher khan and havaldar lalak jan all embraced martyrdom while fighting bravely for their motherland
Captaincy Noun کَپتانی ۔ کَپتان کا رُتبَہ ۔
Captained قیادت کی ۔
Captainless Adjective بے سردار ۔ بے کپتان ۔
Captainness Noun زن کپتان ۔
Captains of industry Noun سرداران صنعت ۔
Captainship Noun کَپتان ۔ چيف کَمانڈَر ۔
Captainship captaincy کپتانی ۔
Captation سکتے کا پہلا درجہ ۔
Captin کپتان ۔
Captio Noun حراست ۔ گرفتاری ۔ ضبطی ۔ الزام پر کسی شخص کو گرفتار کرنا ۔ پکڑنا ۔
Caption Noun کسی مضمون یا کتاب کا عنوان ، قانونی گرفتاری ۔
Captioned ہدایات ۔