English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capsitis Noun آنکھ کے شفاف عدسہ کی سوزش
Capsizal Verb, Adjective اُلٹاو ۔ اُلٹ پلٹ ۔ کسی چیز کا اُلٹ جانا ۔
Capsize الٹ جانا ۔
Capsized الٹ گیا ۔
Capsotomy Noun غلاف شگافی
Capsquare Noun توپ کی کیلی پر لگا لوہے کے چوڑے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا ۔
Capstan Noun لنگر چرخ ۔ جہاز میں ایک بہت بڑی چرخی جِسے گھُما کر رسَّہ لپیٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Capstan lathe Noun کیپسٹن خراد ۔ خراد جِس کے گاوٴ دم حِصّے میں مُتعدد اوزار لگے ہوتے ہیں ۔
Capstan swifter Noun رسّا جو سلاخوں کے باہری سروں کے دندانوں سے گزرے ۔
Capstat Noun کیپریو مائی سین کا تجارتی نام ۔
Capstone Noun مَنڈير ۔ کِسی ڈھانچے يا عمارَت کا اِختَتامی يا چوٹی کا پَتھَر ۔
Capsuie Noun چاوَل کے کاغَذ سے بَنا ہُوا ایک چَپٹا کیپسُول ۔ جِس میں کَڑوی ادویات ڈالی جاتی ہَیں ۔ بَدَن کے کِسی حِصّے کا بَیرُونی خَول یا جھِلّی
Capsulae internae genu Noun اندرونی خانہ کی گھٹنا نما حصہ
Capsulalenticular Noun کیسی عدسی
Capsular غلافی یا متعلقہ غلاف ۔
Capsular capsulary
Capsular cataract Noun عرسہ کے کیسہ میں نزولالماء موتیابنر
Capsulasis membra Noun غشائے مخفطی ، کیپسولی جھلی
Capsulate capsulated
Capsulated bacteria Noun کیسہ دار جراثیم
Capsulation Adjective کِيسَہ بَندی ۔ غَلاف بَندی ۔
Capsule Noun ڈوڈا ، خانہ ، گھر ، بیچ کا خانہ جو پکنے کے بعد کھل جاتا ہے ۔ گولیاں یا دوا رکھنے کی جھلی دار تھیلی ۔
Capsule brood Noun کڑک کیسہ حاضن کیسہ
Capsule spore Noun غلاف خلیہ
Capsulectomy Noun کسی جوڑ کے گرد کے بندھن یا عضو کے غلاف کا کاٹنا ۔
Capsuli
Capsuliferous Adjective ڈوڈا دار ۔ قبہ دار ۔
Capsuliform Adjective کیسے کی شکل کا ۔
Capsuligenous Adjective کیسہ پیدا کرنے والا ۔
Capsulities آنکھ کے شیشوں کی سوزش ۔