English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caprid Adjective بکرے کی ذات کا ۔
Caprification Noun انجير باروَری ۔ انجير کی مَصنُوعی باروَری کا ايک طَريقَہ ۔
Caprifig Noun خُود رُو انجير ۔ جَنگلی انجير جو کھانے کے قابِل نَہيں ہوتا ۔
Caprifoil Noun ایک جنگلی بیل ۔
Caprifoliaceous Adjective انجیر کی ذات کے پودے سے متعلق ۔ شبدری ۔
Capriloquism Noun بکری جیسی آواز
Caprine Adjective بُز صِفت ۔ بَکری کی طَرَح ۔
Capriole Verb اچھل کود کرنا ۔ اچھلنا ۔ کودنا ۔
Capris Noun زنانہ ، چُست گاودُم وضع کی پتلون ۔
Caprizant Adjective اُچھلتا کودتا ۔ اُفتاں ۔
Capro aldehyde
Caproate Noun کپرواک ایسڈ کا ایک نمک ۔
Caproic Adjective کیپرواک ترشہ ۔ ایک خاص قسم کا ترشہ جو مکھن میں پایا جاتا ہے ۔
Caproic acid Noun کیپرواک ایسڈ ۔
Caproic acid or n hexanoic acid c6 h12 o2
Caprone Noun کیپرون ۔
Capryl Noun کیپر لیک ایسڈ کا بنیادی عنصر ۔
Caprylate Noun کیپریلک ایسڈ کا نمک ۔
Caprylic Adjective روغنی ترشے کی ایک قسم ۔
Caprylic acid Noun ايک روغنی تَيزاب جو نارِيَل کے تَيل سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Caps Noun کیپس ۔ کیپٹل لیٹرز کا اختصار ۔
Caps lock key Noun کیپس لاک کی ۔ ایک کی جب آن ہو تو تمام کی بورڈ پر موجود حروف تہجی کو بڑے حروف پر شفٹ کر دیتی ہے ۔
Capsaisin Noun (کيمِيا) سَخَت جَلَن پيدا کَرنے والا قُلوی مادَہ ۔
Capsella bursapastoris
Capsian Adjective قَديم ہِجری تَہذيب کے عہَد کے کِسی دَور کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Capsicine Noun لال مرچ کا عملی بنیادی عنصر ۔
Capsicism Noun فلفل خوئی ، فلفیت
Capsicum Noun لال مرچ کی قسم کے پودے ، پسی ہوئی لال مرچ ، سرخ مرچ ۔
Capsicum anum Noun سرخ مرچ ، فلفل احمر
Capsid Noun خولِيا ۔ کِسی وائرَس کا لَحمِياتی خول ۔