English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cappelenite Noun ناروے میں پائی جانے والی ایک معدنی شے ۔
Capper Noun وہ جو اُوپَر جائے يا لے جائے ۔ دُوسروں کو پھانسنےوالا جُوئے باز ۔
Capper plant Noun کابرا ، کریل ، کریر
Cappie Noun چھوٹی پیالی ۔ ایک قسم کی بئیر شراب ۔
Cappillary attraction باریک نالیوں کی کشش ۔
Cappillurgy بیکار بالوں کو تباہ کرنے کا فن ۔
Capping Noun کِسی غَلاف کار کا عمَل ۔
Capping plane
Cappuccino Noun ایسی کافی جِس میں دبائی ہوئی گیس کے ذریعے جھاگ پیدا کیے جائیں ۔
Cappy Adjective ٹوپی کی طرح ۔ ٹوپی کی صفت کا ۔
Capr Noun بکری ۔ بُرج جدی ۔
Caprate Noun کپرک ایسڈ کا ایک نمک ۔
Capreolate Adjective جفتہ دار ۔ سوت دار ۔
Capreoline Noun ہرن کی ایک ذات ۔
Capreomycin Noun سٹریپٹو مائس کیپریولس سے حاصل ہونے والی جراثیم کش جو ادویات سے مزاحم تپ دق میں مستعمل ہے ۔
Capri fig Noun جنگلی انجیر ، برنانجیر
Capri radialis flexor Noun ٹخنے کے اوپر والا جوڑ
Capri ulnasis flexor Noun ٹخنے کا نچلہ جوڑ
Capric Adjective بکرے کا ۔ بکرے سے متعلق ۔ کپرک ایسڈ ۔
Capric acid Noun (کيمِيا) ايک بَدبُو دار چِکنا تيزاب ۔
Capriccio Noun تَرَنگ ۔ وہَم ۔ آزاد اور تَخَيَلاتی موسيقی ۔
Capriccioso Noun, Adjective, Adverb آزاد ، اِضطراری انداز ۔ آزادانہ بندِش یا روِش ۔
Caprice Noun دشواس ، کمان ، وہم ، ترنگ ، امنگ ، من کی موج ، تلون مزاجی ۔
Capricious Adjective لہری ، متلون مزاج ، وہمی ۔
Capriciously Adverb تلون مزاجی سے ۔
Capriciousness Noun وَہَم ۔ تَرَنگ ۔
Capriclously Adverb تَلُون مِزاجی يا بے قائدگی سے ۔
Capricorn برج جدی ۔
Capricorn beetle Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Capricorn capricornus