English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Capmaign Noun حُرب ۔ جَنگ ۔ کارِ زار ۔
Capniidae Adjective کین ایڈا ۔ سنگ مکھیاں ۔ کلیپالیک ۱۹۰۵ سنگ مکھیوں کا خاندان پروں پر رگ بندی اور پچھلے پروں کا دبری لختہ مختصر جبکہ سینے کا حصہ لمبا اور کثیر حلقوی ہوتا ہے ۔
Capnomancy Noun دھویں سے فال لینا ۔
Capnometer Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ کا دبائو معلوم کرنے والا آلہ
Capnomor Noun ایک بے رنگ شفاف اور دھویں جیسی بو والا روغن جو لکڑی کے تارکول سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Capo Noun تاروں والے ساز کے گلے پر لگی ہوئی کھونٹیاں جِن سے تاروں کو حسبِ ضرورت کسا جاتا ہے ۔
Capon Noun خصّی مرغا ، آختہ مرغا ۔
Capon justice Noun وہ مجسٹریٹ جس کو آختہ مرغ بطور رشوت دے کر کام نکالا جاۓ ۔
Capon money Noun رشوت کے طور پر آختہ مرغ کے بدلے روپیہ ۔
Caponette Noun کيمِياوی طَريقے سے خَصّی کِيا ہُوا ۔
Caponier Noun قِلعے کی کھائی میں سے گُزرنے والا مسقّف راستہ یا سرنگ ۔
Caponize Verb (مُرغے کو ) خَصّی کَرنا ۔
Caporal Noun ایک قسم کا فرانسیسی تمباکو
Caporis seborrheic Noun قشرالعنق ، گردن سے بھوسی اترنا
Capot Verb ایک ہی کھلاڑی کا تمام بازی جیت لینا ۔
Capote Noun لِبادَہ ۔ چوغَہ ۔ کُلا دار لِبادَہ ۔
Cappadine Noun ایک قسم کا ریشمی اون یا فضلہ جو سلک دھاگے کو لپیٹ لینے کے بعد کویا میں بچتا ہے ۔
Cappadocian Adjective کپاڈوشیا کا یا اس سے متعلق ۔ کپا ڈوشیا کے باشندے یا زبان ۔
Cappadocian seals Noun کپاڈوشین مہریں ۔
Cappagh Noun آئر لینڈ میں کارک کے نزدیک مقام ۔
Cappagh brown Noun ایک بھورا رنگ ۔
Capparid Noun ایک قسم کا پودا ۔
Capparidaceae Adjective کیپاریڈیسیا ۔ برنائیہ ۔ کریریہ ۔ دو فلقہ نباتات کا خاندان اس میں بوٹیاں بیلیں اور درخت شامل ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے متبادل اور بعض اوقات مد مقابل بھی ہوتے ہیں ۔
Capparis aphylla Noun کابرا ، کریل ، کریر ، ٹینٹ ، کریل ڈھیلا
Capparis horrida Noun کرویلا ، ارڈنڈا ، ہس
Capparis sepiara Noun ہنز ، ہنگرنا
Capparis sodada Noun کابرا ، کریل ، کریر ، ٹینٹ ، کریل ڈھیلا
Capparis spinosa Noun پینترو ، کراپ ، خاروگ ، کبرا ، کلواری ، کپر ، کبار ، کندر
Capparis zeyalanica Noun کرویلا ، ارڈنڈا ، ہس
Capped Adjective ٹوپی پہنے يا رَکھے ہُوئے ۔