English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cantinier Noun کینٹین کا مالک ۔
Cantle Noun ٹکڑا ۔ قاش ۔ زین کا پچھلا حصّہ گوشہ ۔ کونا ۔
Cantle wise
Cantlet Noun چھوٹا ٹکڑا ۔
Canto Noun طَويل نَظَم کا ايک حِصَّہ يا ايک باب ۔
Canto fermo Noun سادہ نغمہ ۔
Canton Verb ضلعوں میں تقسیم کرنا ۔ چھاوٴنی ڈالنا ۔
Canton crepe Noun لِباس کے لِيے ريشَم يا رَيان کا نَرَم اور چَمَکدار کَپڑا ۔
Canton flannel cotton flannel
Cantonal Adjective ضلع کا ۔ ضلع سے متعلق ۔
Cantonalism Noun ضلع داری کا نظام ۔
Cantoned Adjective ضلعوں میں منقسم ۔
Cantoner Noun ایک ضلع کے باشندے ۔
Cantonese Adjective چينی شہَر کينٹَن کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
Cantonment Noun صَدَر کيمپ ۔ چھاونی ۔ عارضی فوجی مَسکَن ۔
Cantonment act Noun قانونی چھاونی ۔ ایسی جگہ جہاں قانون افراد رہتے ہیں ۔ جس پر قانون کا قبضہ ہو ۔
Cantonment authorities Noun حکام چھاونی ۔
Cantonment board Noun چھاونی بورڈ ۔ ایسی جگہ جس پر بورڈ کے افراد کا قبضہ ہو ۔
Cantonment code Noun ضابطہ چھاونی ۔
Cantonment officer Noun افسر چھاونی ۔ رہنے کی ایسی جگہ جہاں افسران رہتے ہوں ۔
Cantonment taxes Noun محصولات چھاونی ۔
Cantor Noun گِرجاوں ميں گانے والے طائفے کا سَربَراہ ۔
Cantorial Adjective گِرجا کے سماع خانے کا شُمالی حِصّہ ۔ گِرجے میں عِبادت والی جگہ کا حِصّہ ۔
Cantoris Adjective جوابی حمد خوانی میں شُمالی طائفے کی طرف سے گایا جانے والا ۔
Cantorship Noun مناجات خوانوں کے ہادی کا عہدہ ۔
Cantphrase Adjective بے معنی خوبصورت محاورات ۔
Cantrail Noun ریل کے ڈبے کی چھت کو تھامنے والی کڑی ۔ ریل کے ڈِبے کی چھت کی سپوٹیں ۔ ریل کے ڈِبے کی چھت کے پِلر ۔
Cantral Noun مرکزی آفت
Cantre of gravity مرکز ثقل ۔
Cantred Noun سو شہروں والا ایک ضلع ۔