English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Caoutchoucin Noun ہندی ربڑ کی خشک تقطیر سے حاصل ہونے والا ایک پتلا اور اڑ جانے والا رقیق مادہ ۔
Cap Noun مکھیا ، سردار ، کن ٹوپ کلاہ ، ٹوپی ۔
Cap a pie Adverb سَر سے پا تَک ۔ پُورے جِسَم پَر ۔
Cap a pie Adverb سَر سے پا تَک ۔ پُورے جِسَم پَر ۔
Cap a pie armed
Cap and bells Noun نقال یا مسخرہ کی علامت ۔
Cap enamel Noun کلاہ مینا
Cap in hand عاجزانہ ۔
Cap jewel Noun نہ گھُسنے والا پتھر ۔ جو گھڑیوں میں دُھرے کے اُوپر لگایا جاتا ہے ۔
Cap money
Cap of fence Noun خود ۔ فوجی ٹوپی ۔
Cap of liberty Noun پرانے زمانہ میں رومی غلاموں کو آزاد ہونے پر مخروطی ٹوپی دی جاتی تھی اب اس سے جمہوریت مواد لیتے ہیں ۔
Cap of maintenance Noun کلاہ منصب ۔ درباری ٹوپی ۔ کلاہ حکومت
Cap of paper Noun سفیدی مائل بھورا کاغذ پیکٹ وغیرہ بنانے کے لیے ۔ طبلقی کاغذ ۔
Cap paper
Cap sheaf
Cap stone
Cap the climax آخری حَد سے بھی آگے جانا ۔
Cap verses بیت بازی کرنا ۔
Capa Noun ایک ہسپانوی قبا ۔ سانڈ سے لڑنے والے آدمی کا لبادہ ۔
Capability Noun قابلِيَت ۔ لَياقَت ۔ شَکتی ۔
Capable Adjective لائق ۔ اہَل ۔ اثرات پَذير ۔
Capable or incapable of اہل یا نا اہل ہونا ۔
Capableness Noun مَقدُور ۔ اہلِيَت ۔ جوہَر ۔
Capably Adverb اہلِيَت کے ساتھ ۔
Capacious Adjective کُشادَہ ۔ فَراخ ۔ ہَمَہ گير ۔
Capaciously Adverb فَراخی سے ۔ کُشادَہ دِلی سے ۔
Capaciousness Noun کُشادگی ۔ فَراخی ۔
Capacitance Noun مُوَثَر گُنجائش ۔
Capacitanee Noun برقی رو کو جمع کرنے کی صلاحیت