English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Canthloysis Noun جراجی ماق براری ، آنکھ کے کنارے کا اپر یشن
Canthook Noun اُلٹاو کانٹا ۔
Canthoplastic Adjective گوشہ چشم کی جراحی سے متعلق ۔
Canthoplasty Noun آنکھ کے پپوٹوں کے شگاف کو دراز کرنے کی جراحی ۔
Canthorrhaphy Noun رفوالماق ، گوشت چشم کور فوکرنا
Canthotomy Noun آنکھ کے کنارے کو چیرالگانا
Canthridis chart Noun کینتھرسی چارٹ
Canthridis emplaster Noun کینتھرس والا پلستر
Canthridism Noun تیلنی مکھی کازہر چڑھنا
Canthum pariflorum Noun بلسو ، کاری ، کارا پھل
Canthus آنکھ کے کونے یا کوئے ۔
Canthus gal li Noun مرغی کی بانگ
Canthus gal li Noun مرغی کی بانگ
Canthus pl canthi
Canticle Noun نَغمَہ سُليمان ۔
Cantie Noun گوشَہ يا کونا ۔ ايک ٹُکڑا ۔
Cantigrade Phrase سنٹی گریڈ ۔ مئی : سو درجے ہونا ۔ عماماً تھرمامیٹر کے سکیل پر اس کا اطلاق کیا جاتا ہے جس میں پانی کا نقطئہ انجماد صفر اور نقطئہ جوش سو درجے ہوتا ہے ۔
Cantilena Noun سادہ ، مُسلسل دُھن ۔ ایسی دُھن جو مُسلسل بجتی رہے ۔ سُریلی دُھن ۔
Cantilener bridge Noun پل کے آگے بڑھا ہوا مصنوعی دانت جیسے ، انگریزوں کے زمانہ میں دریا کے اوپر بنے ریل کے پلوں کے ساتھ اضافی چھجہ سے پیدل چلنے والوں کے ٹرین آنے پر اس پر چڑھ جانے سے ٹرین اور انسان حادثہ سے بچ جاتے ہیں یا محکمہ بجلی والی کھمبوں کے ساتھ کانٹی لیور لگا کر بجلی کی تاروں کو قریبی مکانوں سے دور ہٹاتے ہیں اور یہ لیور مستقل اس کھمبے پر لگے ہوتے ہیں
Cantilever Noun ایسی چھت یا شہتیر جِس کے ایک طرف سہارا ہو اور دُوسری طرف کوئی سہارا نہ ہو ۔
Cantilever cantalever
Cantillate Verb, Interjection موسيقی کے سُروں ميں خُوش خُوانی کَرنا ۔
Cantillation Noun خُوش خُوانی ۔
Cantily Adverb زندہ دلی سے ۔ شادمانی سے ۔
Cantina Noun ايک سَجا ہُوا بَڑا کَمرَہ ۔ شَراب خانَہ ۔
Cantiness Noun خوشی ۔ زندہ دلی ۔ شادمانی ۔
Canting Noun زاویہ دار بنانا ۔ الٹ پلٹ کر دینا ۔
Canting arms Noun وہ ہتھیار جس پر صاحب اسلحہ کا کوئی نشان ہو ۔
Cantingly Adverb گڑ گڑا کر ۔
Cantingness Noun گڑ گڑانا ۔ گڑ گڑاہٹ ۔