English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cantride Noun مرکزہ
Cantrip Noun چڑیل کی عیّاری ۔ شرارت ، شوخی ۔ چڑیل کی شرارتیں ۔
Cantromere Noun خلیہ کی گردن جس کے ساتھ تقسیم کے وقت چھوٹے کرو موٹڑ چپکے ہوتے ہیں
Cantus Noun ايک قِسَم کا کَليسائی گِيت ۔
Cantus firmus Noun بُنيادی نَغمَہ يا راگ جِس کے مُقابِل کوئی جوڑ لَگايا جائے ۔
Canty Adjective خوش و خرم ۔ خوش ۔
Canuck canuk
Canula trocar Noun نالی دار سلائی
Canulated needle Noun نشتر دینے کی سوئی
Canvas کرمچ انگریزی ٹاٹ ۔
Canvas back
Canvas board Noun ایک قسم کا تختہ جس پر تصویر کشی کی جاتی ہے ۔
Canvas length Noun تقریباً پندرہ فٹ ۔
Canvas man Noun سرکس کا ملازم جو خیمہ لگاتا اور اکھاڑتا ہے ۔
Canvasback Noun کِرمَچ پُشت ۔ پلاس پُشت ۔
Canvass Verb بحَث و مُباحِثَہ کَرنا ۔ گُفت و شَنيد کَرنا ۔
Canvassed ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی ۔
Canvasser Noun بحَث و مُباحِثَہ کَرنے والا ۔
Canvassing leaflet Noun راۓ جو یا تبلیغ کرنے والا دستی اشتہار ۔
Cany Adjective بید سے پُر ۔ بید سے بھرا ہوا ۔ بید کا بنا ہوا ۔
Canyon آبی درہ ۔
Canyon canon
Canzona Noun موسیقی کے مطابق کسی گیت کے الفاظ کی ترتیب ۔
Canzone Noun کُنزُون ۔ غُنائی نَظَم کی ايک شَکَل ۔
Canzonet Noun (موسيقی ) چھوٹا مُختَصِر گيت ۔
Canzonetta Noun مُختصر ہلکا پھلکا گیت ۔ ایک قِسم کا دیہاتی گیت ۔ ایک قِسم کا گلّہ بانوں کا گیت ۔
Caolerae suis bacterium Noun خنزیری ہیضہ کا جرثومہ
Caost guard
Caoutchin Noun ہندوستانی ربڑ کی تقطیر سے پیدا شدہ تیل میں پایا جانے والا ہائیڈرو کاربن ۔
Caoutchouc Noun خام ربڑ ۔