English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cantatrice Noun گائکَہ ۔ پيشَہ وَر گانے والی عورَت ۔
Canted Adjective ڈھلواں ۔ زاویہ دار ۔ ترچھا ٹیڑھا ۔
Canteen Noun فوجی بارکوں ، سکُولوں ، صَنَعتی اِداروں ميں مُتَعدَد اشِيا کی چھوٹی سی دُوکان ۔
Canter Noun بَناوَٹی رَيا کارانَہ گُفتَگُو کَرنے والا ۔
Canterbury Noun راگ پَتَر کی گھوڑی ۔ ايک قِسَم کی خانوں والی کھَڑونچی ۔
Canterbury bell Noun ايک پودا ۔ جَرسی عُنقَہ جِس کے پھُول گھَنٹی کی شَکَل کے ہوتے ہيں ۔
Canterbury gallop Noun پوئی ۔
Canterbury pace Noun قدم چال ۔
Canterbury palm Noun ایک قسم کی کھجور کا درخت ۔
Canterbury rack Noun میٹھی پوئی ۔ رھوال ۔
Canterbury rate Noun آہستہ چال ۔
Canterbury tale Noun وہ کہانی جو کینٹر بری کے زائرین سے راستہ میں کہی گئی ۔
Canterbury trot Noun دُلکی ۔
Cantered گھوڑے کو تیز بھگایا یا سوار ہوا ۔
Canterer Noun پویہ چلانے والا ۔
Canthactomy Noun آماس گوشہ حپشم کو کاٹنا ، ماق
Canthariasis Noun ذارح ، سپین کی ایک مخصوص مکھی جس کا سفوف محرک باہ اور آبلہ انگیز ہوتا ہے
Cantharic Adjective کینتھرائی ڈین کی صفت کا ایک مادہ ۔
Cantharidae Adjective کینتھاریڈا ۔ ہسپانی مکھیاں ۔ ذراح یا آبلہ مکھیوں کا خاندان ۔ انہیں لڑاکا بھونرے بھی کہتے ہیں لمبے نرم تن حشرات ۔ نر حشرات کے پر جبکہ مادہ پروں کے بغیر ہوتی ہے ۔ چمکنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔
Cantharidal Adjective خشک بھونرے سے متعلق یا بنا ہوا ۔
Cantharidate Noun کینتھرک ایسڈ کا نمک ۔
Cantharides Noun ہسپانوی مکھیاں ۔ تقریباً تین سینٹی میٹر لمبا کپڑا ۔
Cantharidian Adjective خشک بھونرے کی صفت کا یا اس سے بنا ہوا ۔
Cantharidic Adjective خشک بھونرے کی خاصیت کا ۔
Cantharidin Noun ایک تلخ قلوی مرکب ۔ سفوف ذرارح ۔
Cantharidism Noun کينتھرَس کے اِستَعمال سے پيدا ہونے والی افسُردَگی يا مَريضانَہ حالَت ۔
Cantharidize Verb کينتھرَس سے عِلاج کَرنا ۔
Cantharis Noun ذُراح ۔ آبلَہ مَکھّی ۔ ہَسپانوی مَکھّی ۔
Canthectomy آنکھ کا کونہ کاٹنا ۔
Canthitis آنکھ کے کونے کی سوزش ۔