cantilener bridge – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پل کے آگے بڑھا ہوا مصنوعی دانت جیسے ، انگریزوں کے زمانہ میں دریا کے اوپر بنے ریل کے پلوں کے ساتھ اضافی چھجہ سے پیدل چلنے والوں کے ٹرین آنے پر اس پر چڑھ جانے سے ٹرین اور انسان حادثہ سے بچ جاتے ہیں یا محکمہ بجلی والی کھمبوں کے ساتھ کانٹی لیور لگا کر بجلی کی تاروں کو قریبی مکانوں سے دور ہٹاتے ہیں اور یہ لیور مستقل اس کھمبے پر لگے ہوتے ہیں

🔹 Roman Urdu