English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Coast station charges Noun ساحل پر ٹھہرنے کا کرایہ ۔
Coast to coast Verb ایک ہی ساحل کی بندر گاہوں سے تجارت کرنا ۔ ساحل کے ساتھ ساتھ کشتی یا جہاز چلانا ۔ زیادہ محنت کئے بغیر کسی مقصد میں کامیاب ہو جانا ۔
Coast waiter
Coast wise Adverb ساحل کے کنارے کنارے ۔ از راہ ساحل ۔
Coastal Adjective ساحِلی ۔ ساحِل پر رہنے والا ۔ ساحِل کے کِنارے آباد قصبہ ۔
Coastal aircraft Noun ساحلی ہوائی جہاز ۔
Coastal current Noun موج سرساحل۔ ساحلی موج۔
Coastal line Noun ساحلی سیما ۔
Coastal plain Noun سمندر۔ جھیل کے کنارے پر واقع میدان۔
Coastal shipping Noun ساحلی جہاز رانی ۔
Coastal trade Noun ساحلی تجارت ۔
Coasted گھٹیا بات کی ۔
Coaster ایک کی ہی حاصل کی بندرگاہوں سے مال لے جانے والا جہاز ۔
Coaster brake Noun بائیسکل کے آزاد پہیے میں لگایا جانے والا بریک۔
Coastguard Noun ساحلی پولیس ، بحری پولیس ۔
Coasting Verb کِسی بائیسکل یا کار کو طاقت یا اِنجن کی مدد کے بغیر چلانا مثلاً کِسی پہاڑی کی ڈھلان پر گاڑی چھوڑ دینا ۔
Coasting trade Noun ساحلی تجارت ۔
Coasting trade shipg Adjective ساحلی تجارت ۔
Coasting trade vessel Noun ساحلی تجارتی جہاز ۔
Coastline Noun ساحلی حصّہ۔ ساحلی خط ۔ خط ساحل کے ساتھ ساتھ ۔
Coastward Adverb ساحل کی طرف۔ ساحل کی سمت۔ ساحل کے رُخ۔
Coastwards Adverb ساحل کی طرف ۔
Coastwise Adverb ساحل کے ساتھ ساتھ ۔ کنارے کنارے۔
Coat کوٹ ۔
Coat armours
Coat money
Coat of arms Noun امیری نشان۔ ڈھال۔ مارکہ۔
Coat of mail Noun زرہ۔ حفاظتی زرہ جو جسم کے حصّہ پر پہنی جاتی ہے۔
Coat tail merchandise Noun کوٹ ٹیل سودا ۔
Coat tails Preposition کسی کے رستے میں۔ کسی واقعہ کے بعد۔