English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Campagnol Noun چھوٹی دم والا میدانی چوہا ۔
Campaign Noun باقاعدہ جدوجہد ۔ منظم کوشش ۔ لگاتار محنت کرنا ۔
Campaign com Adjective مہم اشتہاری بازی کے لیے منصوبہ ۔
Campaigned مہم میں حصہ لیا ۔
Campaigner Noun کِسی مہم کا کارکُن ۔ کِسی مُہِم پر عمل کرنے والا ۔ کِسی مُہِم کا حِصّہ دار ۔
Campan Noun گھنٹی ۔ گھنٹا گھر ۔ جو گِرجے کا حِصّہ نہیں ہوتا ۔
Campana Noun گرجا کا گھنٹہ ۔ جرسیہ ۔
Campanal Adjective گھنٹی نما پھولوں والے پودوں پر مشتمل ۔
Campane Noun خاندانی نشان بشکل گھنٹہ ۔
Campaned Adjective گھنٹے دار ۔
Campanero Noun جنوبی افریقہ کی ایک چڑیا جس کی آواز گھنٹی کی طرح بلند ہوتی ہے ۔
Campaniform Adjective گھنٹی نما ۔ جرسی شکل ۔ قبہ نما ۔
Campanile Noun (فَنِ تَعمير) گھَنٹَہ گھَر ۔
Campaniliform Adjective گھنٹہ گھر نما ۔ گھنٹہ مینار کی شکل کا ۔
Campanilla Noun جزائر غرب الہند کا ایک قسم کا پودا جسکے پھول سفید اور گلابی ہوتے ہیں ۔
Campanionship with a powerful person is never to be trusted Phrase ہونہار پوت کے پاﺅں پالنے میں ہی نظر آ جاتے ہیں
Campanist Noun گھنٹی سازی کا ماہر ۔ جرسیاتی ۔ اجراس داں ۔
Campanologer Noun ماہر جرسیات ۔
Campanological Adjective جرسیہ یا جرسیانہ ۔ جرسیاتی ۔
Campanologist Noun ماہِرِ جَرسِيات ۔
Campanology Noun جَرسِيات ۔ عِلمُ الاجراس ۔ گھَنٹَہ بَجانے يا ڈھالنے کا فَن يا اصُول ۔
Campanula Noun (نَباتِيات) جرَسی پودا يا جَرسی جِنس کا کوئی پودا ۔
Campanula rapunculus Noun یورپی عشق پیچاں ولایتی عشق پیچاں
Campanulaceous Adjective (نَباتِيات) جَريسَہ ۔
Campanular Adjective گھنٹی کی شکل کا ۔
Campanularia Noun مرجانی حیوان نباتی کی ایک قسم جس کے کثیر یا خلیے گھنٹی نما ہوتے ہیں اور لمبی لمبی ٹانگوں پر سہارا لئے رہتے ہیں ۔
Campanulate Adjective جَرسی نُما ۔ گھَنٹَہ نُما ۔
Campany Adjective تجارتی امورسر انجام دینے والا ادارہ ۔
Campatibility Latin مَوافقَت ۔ مُناسَب ہونا ۔ غَیر موزُوں نَتائج کے بَغَیر ایک مادّے کا دُوسرے مادّے میں جانا ۔
Campbell stokes sunshine recorder