English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clumpy Adjective جُھنڈدار۔ شوریدہ۔ بے ڈھنگا۔
Clumse Adjective ٹھٹھرا ہوا ۔ بے وقوف ۔ نادان ۔ بد خلق ۔
Clumsily Adverb بے ڈھنگے پن سے۔ پھوہڑ پنے سے۔ بے سلیقگی سے۔
Clumsiness Noun بے ڈھنگا پن۔ پھوہڑ پنا۔ اناڑی پن۔
Clumsy Adjective بھدا۔ بے ڈھنگا۔ اَن گھڑ۔
Clunch Adjective گٹھیلا ۔ گٹھا ہوا ۔ ڈلے دار ۔ سخت ۔
Cluneal adj
Cluniac Noun, Adjective فرانسیسی خانقاہ کلونی کا یا اس سے متعلق ۔
Cluniacensian Noun کلونی خانقاہ کا راہب ۔
Clunis pl clunes buttock
Clunist Noun کلونی خانقاہ کا راہب ۔
Clunium rima Noun پچھلا شگاف ، چوتڑوں کا شگاف ، تشریف کے دو پاٹ کرنے والا شگاف
Clunk Noun, Verb بھاری برتنوں کے ٹکرانے کی یا اِس سے مِلتی جُلتی بھاری آواز ۔ اِس طرح کی آواز نِکالنا ۔ ڈھم ڈھم کرنا ۔
Clunker Noun پرانی کار یا کوئی اور مشین جو صحیح طرح کام نہ کرتی ہو ۔
Clunky Adjective موٹے سول کے بھاری جوتے ۔ وزنی ۔ بھاری ۔
Clunylace Noun کلونی جھالر۔ پرانے زمانے میں ایک قسم کا فیتہ۔
Clupeid Noun کلوبی مچھلی۔ شاڈ۔ سارڈین۔
Clupeoid Adjective ہیرنگ مچھلی کی طرح۔ کلوبی مچھلی۔ ہیرنگ کے خاندان سے۔
Clusiius column کسئیس کالم ۔ ایسا آلہ جسے گیسی آئسو ٹوپ الگ کرنے کا کام لیا جاتا ہے یہ ایک اونچے کالم پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی گرم تار ہوتی ہے ۔
Clusius column کلسئیس کالم ۔ایسا آلہ جسے گیسی آئسوٹوپ الگ کرنے کا کام لیا جاتا ہے یہ ایک اونچے کالم پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ایک مرکزی گرم تار ہوتی ہے ۔
Cluste a group of many stars held together by gravitational attraction Phrase عنقود ، جھرمٹ ، عنقود النجوم یا ستاروں کا جھرمٹ جو اکٹھے حرکت کرتے ہیں ۔
Cluster جمع ہونا ۔
Cluster analysis Noun جھرمٹ تجزیہ ۔ جمعی تجزیہ ۔
Cluster area Adjective وہ علاقہ جہاں تک ریڈیو یا ٹی وی کی نشریات جا رہی ہوں ۔
Cluster been گوار ۔
Cluster candlestick
Cluster college Adjective کسی گروپ آف کالجز کا کوئی ایک کالج ۔
Cluster compound a ompound in which groups of transition metal atom are held together as mo6ci84
Cluster headache سر درد جمع ہونا، سردرد کا جھنڈ
Cluster of star Noun ستاروں کا جھرمٹ ۔