English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cluster pine Noun جنگلی صنوبر
Cluster point Noun ازدحام نقطہ ۔
Cluster sampling Verb کسی آبادی سے انکل پچو انداز سے گروہ بطور نمونہ لینا ۔
Clustered جمع ہوا ۔
Clustered hiptage Noun مادہوری
Clustered pillar
Clusteringly Adverb مجمع بنا کر ۔ اکٹھا ہو کر ۔ غول بنا کر ۔ جمگھٹ میں ۔
Clusters Phrase جھرمٹ ۔
Clustery Adjective اجتماعی ۔ جھنڈ دار ۔
Clutch Noun وہ آلہ جِس کے ذریعے اِنجن کا گاڑی سے رابطہ جوڑا یا توڑا جاتا ہے ۔
Clutch at Verb کسی چیز کو پکڑنے کی سخت کوشش کرنا ۔
Clutch at straws Verb اُمید کی کرن تلاش کرنا ۔ ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہونا ۔
Clutch bag Noun چھوٹا زنانہ بیگ ۔ بٹوا ۔
Clutch fist
Clutched مضبوطی سے پکڑا ۔
Clutches Plural طاقت ۔ اثر یا اختیار ۔ قبضہ شکنجہ ۔
Clutches of law Verb قانون کی پکڑ یا گرفت ۔
Clutia retusa Noun پتھور
Clutter شور ہلچل ۔
Cluttered شور ہلچل ۔
Clutterment Noun بھیڑ بھڑکا ۔
Clutton پٹیو کھائو ۔
Clutton s joints Adjective جوڑ جن میں سوجن ایک تناسب سے ہوتی ہے درد نہیں ہوتی اور عام طور پر گھٹنے شامل ہوتے ہیں اور ساتھ پیدائشی آتشک بھی ہوتا ہے ۔
Cluttons joint
Cluttons joints
Cly Noun جیب ۔ روپیہ پیسہ ۔ رقم ۔
Clydesdale Noun خاص گھوڑوں کی ایک نسل جن میں تیزی، طاقت، برداشت کی صفات ہوتی ہیں۔
Clype Verb کہانی سنانا ۔ داستان سرائی کرنا ۔
Clypeal Adjective حشرات کے سر کے ڈھال نما حصہ سے متعلق ۔ سپری ۔ سپر نما ۔
Clypeaster Noun خار پشت ۔ جانوروں کی ایک نوع ۔