English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clubbism Noun نظام انجمن ۔ کلب کا نظام ۔
Clubbist Noun فرانسیسی انقلاب کی سیاسی انجمنوں کا رکن یا حامی ۔
Clubby Adjective کلب کی خاصیت رکھنے والا۔ قریبی تعلق رکھنے والا۔
Clubfoot Noun پھرا ہوا پاوٴں۔ پیدایشی ٹیڑھا پاوٴں۔
Clubhouse Noun کلب گھر ۔ جماعت کے لیے علیحدہ کمرہ ۔ عِمارت جِس میں کلب واقع ہو ۔
Clubing offer Noun اجتماعی رعایتی چندہ یا پیش کش ۔
Clubland Noun وہ عِلاقہ جِس میں بہت سے کلب واقع ہوں خصوصاً لندن میں سینٹ جیمز ۔
Clubless Adjective بے انجمن والا ۔ بے ڈنڈے والا ۔
Clubmoss Noun خاندان کا کوئی کرفی پودا جِس میں بالیوں کی طرح کے کھڑے کانٹوں والے بزرہ دان ہوتے ہیں ۔
Clubster Noun سمور ۔
Clubwoman Noun سبھائ خاتون۔ کلب کے کاموں میں حصہ لینے والی عورت۔
Cluck ہلکی آواز پیدا کرنا ۔
Clucked ہلکی آواز پیدا کی ۔
Clucky Adjective انڈوں پر بیٹھی ۔ کڑک ۔ وہ مُرغی جو انڈوں پر چوزے نِکالنے کے لیے بیٹھی ہوتی ہے ۔
Cluconate calcium Noun فلورک الیسڑ اور آگزیلک الیسڑ کا تریاق ہے جسم میں کیلشیم کی کمی پورا کرنے میں مستعمل ہے کیلشیم کا کثرت سے استعمال ہونے والا نمک جسے الرجی کیلشیم کی کمی یا سیسے کے زہر کے علاج کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Cludder Verb کلوڈر کی متبادل شکل ۔
Clue معلومات دینا ۔
Clue in Verb کسی چیز کے بارے میں کسی کو اطلاع دینا ۔
Clued معلومات دیں ۔
Clued in
Clued up
Clueless Adjective جاہِل ۔ احمق ۔ بیوقوف ۔
Clumber Noun کتے کی ایک قسم۔
Clump پائوں پٹخنا ۔
Clump sole
Clumpboot Noun دہرے موٹے تلے والا جوتا ۔
Clumped پائوں پٹخا ۔
Clumping aaglutination Verb ایگلوٹینن نامی انٹی باڈیز کے ذریعے بیکٹیریا یا سرخ خلیوں کا جھمگھٹا بننا ۔
Clumpish Adjective بھاری اور بے ڈھنگا ۔
Clumps Noun ایک قسم کا کھیل ۔