English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clypeastroid Noun, Adjective خار پشتی ۔
Clypeate Adjective سپر دار۔ سپر شکل۔ ڈھال کی صورت۔
Clypeiform Noun, Adjective سپر کی شکل کا ۔
Clypeo Noun جز ء ترکیبی بمعنی سپر ۔
Clypeolar Adjective چھوٹی سپر کی شکل کا ۔
Clypeolate Adjective وہ جس میں چھوٹی سپریں ہوں ۔
Clypeole Noun چھوٹی سپر ۔
Clypeus Noun کیڑے کی کھوپڑی یا سر کا سخت حِصَّہ ۔
Clyphic Adjective منقش ۔
Clysis Noun حُقنہ ۔ کِسی کہفے کو صاف کَرنا ۔ مُنہ کے عِلاوہ کِسی اور سوراخ سے سیال داخَل کَرنا
Clysmic Adjective دھونے والا ۔ صاف کرنے والا ۔
Clysodrast Noun آنت کا ایکس لینے کے لیے حقنے کی ایک قسم ۔
Clyssus Noun جوہر ۔ مادہ ۔ اصل ۔
Clyster Noun حُقنہ ۔
Clyster enema Noun حقنہ
Clyster pipe
Clytridae Adjective کلائیٹریڈا ۔ لمبوترے بھونرے ۔ چھوٹے چھوٹے قومی ہیکل اسطوانی بھنورے ۔ انٹینا چھوٹا لیکن دندانہ دار ہوتا ہے ۔ اس کی دونوں شاخیں بنیاد پر الگ الگ ہوتی ہیں ۔
Cm symbol for element curium Phrase سی ایم یہ عنصر کیوریم کی علامت ۔
Cm symbol for the unit centimetre Phrase سی ایم ، اکائی سینٹی میٹر کی علامت ہے ۔
Cma Adjective کمپیوٹر کی جانچ شدہ تفویض کار کی کاپی ۔
Cmi Adjective کمپیوٹر کے زیر انتظام تدریس ۔
Cmos Noun سی ایم او ایس سی موس کمپلیمنٹری میٹل آکسائیڈ سیمی کنڈ کٹر کا مخفف ۔
Cmos setup Noun سی موس سیٹ اپ ایک سسٹم کنفگریشن یو ٹیلٹی جن تک رسائی بوٹنگ کے وقت ممکن ہو تی ہے تاکہ کچھ خاص سسٹم آپشنز قائم کی جا سکیں جیسا کہ وقت او ر تاریخ انسٹال کی گئی ڈرا ئیو کی اقسام او رپورٹ کنفگریشن ۔
Cmosram Noun سی ایم او ایس آراے ایم سی موس ریم کمپلیمنٹری میٹل آکسائیڈ یمی کند کٹر ٹیکنا لوجی استعمال سے بننے والی رینڈم ایکسیس میموری سی موس چپس بہت کم پاوار استعمال کرتی ہیں ۔
Cmv سائٹو میگالو وائرس کا مخفف ۔
Cmy Noun سی ایم وائی سیان مجنٹا ییلو کا مخفف رنگو ں کی وضاحت کرنے والا ایک ماڈل جوویڈ یو مانیٹر کی طرزپر رنگ نکالنے کی بجائے روشنی کے انجزاب سے تخلیق پاتے ہیں جیسا کہ کاغز پرروشنائی ۔
Cmyk Noun سی ایم اوئی کے سیان مجنٹا ییلو اوربلیک کا مخفف ایک ایسا رنگ جو سی ایم وائی رنگ سے مشابہ ہے لیکن سیاہ رنگ کو ایک علیحدہ سیاہ جزو کی شکل میں تخلیق کرتا ہے یہ سیان مجنٹا او ر پیلے رنگ میں سو فیصدجع کر نے سے نہیں بنایا جا تا ہے ۔
Cnemial Adjective پنڈلی کی ہڈی سے متعلق ۔ ٹانگ کی ہڈی سے متعلق ۔
Cnemis Noun قصب۔ قصبہ۔ ٹانگ۔
Cnemitis ٹانگ کی لمبی ہڈی کا ورم ۔