English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Club foot پیدائش سے ہی پائوں ٹیڑھا ہونا ۔
Club foot پیدائش سے ہی پائوں ٹیڑھا ہونا ۔
Club footed Adjective پاوٴں پھرا۔ چنبرا۔
Club hair Noun بال جس کی جڑ پیاز نما ہو
Club hand پیدائش سے ہی ہاتھ کا ٹیڑھا ہونا ۔
Club hand پیدائش سے ہی ہاتھ کا ٹیڑھا ہونا ۔
Club haul
Club house
Club land
Club law Noun ڈنڈا شاہی ۔
Club law Noun ڈنڈا شاہی ۔
Club man
Club money
Club moss
Club riser
Club root
Club rush
Club sandwich Noun کلب سینڈوچ۔ سہ پرتی سینڈوچ۔
Club shaped
Club somebody to death Verb کسی کو کسی وزنی چیز سے مارمار کر ہلاک کر دینا ۔
Club steak Noun چانپ۔ گوشت کا قتلہ۔
Club together Verb کسی چیز کی قیمت حصّوں یا دوسروں میں تقسیم کر دینا چندہ کرنا ۔
Clubable Adjective کلب یا انجمن کی رکنیت کے لائق کلب کے قابل ۔ مردم آمیز ۔
Clubbable Adjective مِلنسار ۔ یار باش ۔ کلب کی ممبری کا اہل ۔
Clubbed ڈنڈے سے مارا ۔
Clubbed fingers Noun سَروں پر نَرَم نَسیج کا وَرم ۔ دِل اور پھیپھڑوں کی بیماری میں ایسا ہوتا ہے
Clubbed rim Noun موٹھ دار کنارا ۔
Clubber Noun کسی انجمن کا رکن ۔ مگدر بھانجنے والا ۔
Clubbing Noun ہاتھوں یا پاﺅں کی انگلیوں کے سروں کا بغیرہڈی میں کوئی تبدیلی آئےنرم ہو کر پھول جانا
Clubbish Adjective مسخرا ۔ انجمن باز ۔