English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clover Noun تپیا گھاس جو چارہ کے لیے کاٹی جاتی ہے ۔
Clover hayworm
Clover leaf Noun ترفیل برگی۔ چہار راہہ۔
Clover weevil
Clovered Adjective تین پتیا گھاس اُگی ہوئی یا چھائی ہوئی ۔
Clovicle ہنس کی ہڈی سے متعلق ۔
Clow Noun بند ۔ باندھ ۔ آب بند ۔
Clow hand Noun ہاتھوں کا کمزور ہو کر خم کھا جانا
Clown مسخرہ بھانڈ ۔
Clowned مسخرہ پن کیا ۔
Clownery Noun مسخرا پن ۔ جوکر پن ۔ مزاخیہ پن ۔ شریر پن ۔
Clownish Adjective مسخروں کا ۔ گُستاخ ۔ اکھڑ ۔ گنوار ۔
Clownishly Adverb گنوارپن سے۔ بدخُلقی سے۔ بدتمیزی سے۔
Clownishness Noun بدتہزیبی۔ مضحکہ خیزی۔ بدخلقی۔
Clownship Noun نقالی ۔ مسخرگی ۔ بھانڈ پن ۔ مضحکہ کا لقب ۔
Cloxacillin Noun پنسلیں کی ایک قسم جو پنسلیں سے مدافعت رکھنے والے سٹیفلو کو کسائی کے خلاف موثر ہے ۔
Cloy Verb سیر ہونا ، جی بھر جانا ، تعیّشات سے بیزار ہو جانا ، اُکتا جانا ، ناک تک بھر دینا ۔
Cloyed ناک تک بھرا اکتایا ۔
Cloyedness Noun سیری ۔ بے رغبتی ۔ بیزاری ۔
Cloying Adjective کسی خوبی کی اس قدر زیادتی کہ بیزاری پیدا ہو جاۓ ۔
Cloyingly Adverb سیری سے۔ پرخوری سے۔
Cloza گوبھی کا بیج ۔
Cloze Noun کِسی عِبارت میں سے حزف کیے ہوۓ لفظ کو پُر کرنے کی مشق ذہنی آزمائش کے طور پر ۔
Cloze test Noun امتحان جس میں طلبہ کو خالی جگہ درست الفاظ سے پُر کرنا ہوتی ہے ۔
Clporrhagia Noun فرج سے جرین خون
Cltch Verb چھین ، لینا ، قبضہ میں لانا ، چنگل مارنا ، مضبوطی سے پکڑنا ۔
Club ڈنڈے سے مارنا ۔
Club accounts accts Adjective مشترکہ مقصد کا حساب جو نفع و نقصان کی بنیاد پر نہ ہو ۔
Club car Noun مسافر ریل گاڑی۔ لاٴونج کار۔ گزاری کا ڈبہ۔
Club chair Noun آرام کُرسی۔ آرام دہ۔ گدّے دار۔