English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloudlet Noun بادل کا ٹُکڑا ۔ چھوٹا بادل ۔ آسمانی حِصَّہ ۔
Cloudly Adverb تکدر سے ۔ دھندلے پن سے ۔ اداسی سے ۔
Clouds sail across the sky
Clouds threaten بادلوں سے برسنے کے آثار ظاہر ہیں ۔
Cloudscape Noun بادلوں کا خوش ترکیب ۔ خوشنما منظر ۔ ایسے منظر کی تصویر ۔
Cloudwards Adverb بادل کی سمت ۔ گھٹا کے رخ ۔
Cloudy Adjective ابر آلود۔ دھندلا۔ غبار آلود۔
Clough Noun گھاٹی۔ تنگ وادی۔ نالا۔
Clour Noun دھپ ۔ دھول ۔ وہ ضرب جس سے سر میں ٹیڑ اٹھ جاۓ ۔
Clout برتنوں کی صافی دست مال پوتڑا ۔
Clout nail
Clouted Adjective پیوند لگا ہوا ۔ پیوند دار ۔
Clouted shoe Noun وہ جوتا جس میں چوڑے سر والی کانٹی لگی ہو ۔ دیہاتی جوتا ۔
Clouter Noun موچی ۔
Clove Noun لونگ ۔ لونگ کا درخت ۔ لہسن کی پوتھی یا گنٹھی ۔ گنٹھی کی کلی یا قاش ۔ جوا ۔
Clove bark
Clove bitch
Clove gilliflower Noun گل قر نفلی
Clove gilly flower
Clove hitch Noun رسّے میں دی جانے والی ایک گانٹھ جو اِسے کِسی ڈنڈے یا دُوسرے رسّے کے گِرد دو مرتبہ لپیٹ کر دی جاتی ہے ۔
Clove hook
Clove oil لونگ کا تیل ۔
Clove oil oil لونگ کا تیل جو جراثیم کش ہاضم او ر دانت کے درد میں مفید ہے ۔
Clove pink Noun گُل قرئفلی۔ سرخ۔ گوشت کے رنگ کا۔
Clove pink Noun گُل قرئفلی۔ سرخ۔ گوشت کے رنگ کا۔
Cloven Adjective شگافتہ۔ تقسیم شُدہ۔ بھاڑا ہُوا۔
Cloven foot Noun شگافتہ پائی۔ بھیڑ۔
Cloven footed
Cloven hoof Noun دوحصّوں میں بٹا ہوا ۔ کُھر یا پاوں ۔
Cloven hoofed