English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloud compeller
Cloud condensed water vapour or sublimed iceor a mixture of both in the atmosphere
Cloud cover Noun آسمان کی جزوی آلودگی۔
Cloud cuckoo land
Cloud deck Noun بادل کی بالائی سطح۔
Cloud drift Noun, Adjective بادلوں کے ٹکڑے اُڑتے ہوئے بادل ۔ ابر رواں ۔
Cloud drift Noun, Adjective بادلوں کے ٹکڑے اُڑتے ہوئے بادل ۔ ابر رواں ۔
Cloud experiment Verb سحابی اختبار ۔ دو بادل جو بھوری حِس ميں ايک دوسرے مختلف ہوں ۔
Cloud kissing
Cloud land Noun, Adjective غیر حقیقی ۔ خوابوں کی دنیا ۔
Cloud on brow
Cloud on ones brow
Cloud or fog bank etc Noun بادلوں یا کہر کی تہیں ۔
Cloud over Verb سیاہ بادلوں سے آسمان کا مکمل طور پر ڈھک جانا ۔
Cloud point نقطہ ابر ۔ وہ درجہ حرارت جس پر ہم ترکیب مائع ابر دار بن جاتا ہے ۔ مخصوص حالات میں ٹھنڈا ہونے پر یہ ابر دو مدارج میں علیحدہ گی کی وجہ بنتا ہے ۔
Cloud rack
Cloud ring
Cloud seeding Noun صنعت ابرکاری۔ فضا میں بادل پیدا کرنے کی ترکیب۔
Cloud vertigo Noun دوّار سماجی۔ سحابی دوّار۔
Cloudberry Noun ایک پہاڑی جھاڑی۔ درخت نما۔ نارنجی زرد پھل۔
Cloudburst Noun موسلا دھار بارش ۔ اچانک بارش ۔ بادل پھٹ برسات ۔ بارِش کا طوفان ۔
Clouded Adjective مغموم ۔ اُداس ۔ بادلوں میں چُھپا ہوا ۔
Clouded tiger بَن بلاﺅ کی مختلف قسمیں۔
Cloudily Adverb اُداسی سے۔ تکدر سے۔ دھندلے پن سے۔
Cloudiness Noun ابر آلودگی۔ دھندلا پن۔ تکدر۔
Clouding Verb سحوب ۔ خلل نفس کی حالت ميں شعور کا استعمال جبکہ موجودہ صورتحال کا صحيح تعين نہ کيا جا سکے ۔
Cloudland Noun وہ بالائی فضا جہاں بادلوں کا جمگھٹ ہوتا ہے ۔
Cloudless Adjective شفاف ۔ بغیر بادلوں کے ۔
Cloudlessly Adverb صاف طور سے ۔ کھلے طور پر ۔ واضح اور روشن طور پر
Cloudlessness Noun مطلع صاف ہونا ۔