English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clothier Noun بُنکر ۔ نور باف ۔ جامہ فروش ۔
Clothing Noun پہننے کے کپڑے۔ پوشاکیں۔ بستر۔
Clothing allowance Adjective طلبہ کو کپڑوں یونیفارم کے لیے دیا جانے والا الائوس ۔
Clothless Adjective بے لباس ۔ عریاں ۔ برہنہ ۔
Clotted Adjective جماہوا ۔ منجمد ۔ گاڑھا غلیظ ۔
Clotted cream Noun ملائی ۔ بالائی ۔ موٹی بالائی ۔
Clotted cream Noun ملائی ۔ بالائی ۔ موٹی بالائی ۔
Clotted hair Adjective چکٹے ہوۓ بال ۔
Clotted nonsense Noun محض لغویت ۔
Clotting Adjective انجمادِ خُون کا وَقفَہ ۔ بہ جانے والے خُون کے جَمنے کے لیے جِتنا وَقت دَرکار ہوتا ہے اُس وَقت کے مُتَعلِق
Clottling coagulation Noun خون کا جمنا
Clotty Adjective تھکوں سے بھرا ہُوا۔ منجمد۔ موٹا۔
Cloture Noun بندش۔ بحث کا اختتام۔ خاتمہ۔
Clotweed Noun غافث ۔
Clou Noun اہم ترین نُکتہ ۔ اصل بات ۔ مرکزی خیال ۔
Cloub ابر آلود ۔
Cloud بادل ۔
Cloud assembler
Cloud bank Noun نچلے گہرے بادل ۔
Cloud berry
Cloud breaks Verb بادلوں کا پھٹنا ۔
Cloud built
Cloud burst Noun طوفانی بارش ۔ زور کی بارش ۔ موسلا دھار بارش ۔ طوفان باراں ۔
Cloud burst Noun طوفانی بارش ۔ زور کی بارش ۔ موسلا دھار بارش ۔ طوفان باراں ۔
Cloud capped Noun بادلوں سے ڈھکی ہوئی ۔
Cloud capt
Cloud castle Adjective خیالی پلاو ۔ شیخ چلی کی سی باتیں ۔
Cloud castle Adjective خیالی پلاو ۔ شیخ چلی کی سی باتیں ۔
Cloud chamber ابر خانہ ۔ اس سے مراد ولسن کا ابر خانہ ہوتی ہے ۔ اس میں آیونائزنگ ذرات کا راستہ مرتب کیا جاتا ہے ۔ یہ چھوٹے چھوٹے قطروں کی قطار کی طرح نظر آتے ہیں ۔ یہ سیر شدہ بخارات سے بھرے خانے chamber پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بخارات آیونزپر سیال قطرے بناتے ہیں چنانچہ نظر آنے والا ایک راستہ بن جاتا ہے ۔ اس سے اچانک ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے ۔
Cloud chamber a detector for ionizing radiation supersaturated vapour condenses at the trail of ions left by the radiatiob compare bubble chamber Phrase ابرخانہ ، ولن کا ابرخانہ ، آیوئرنگ ذرات کے راستے بنانے کے لیے سامان یہ چھوٹے قطروں کی قطار کے طور پر اکھائی دتے ہیں یہ سیر شدہ بخارا بھرے ہوئے خانے پر مشتمل ہوتا ہے یہ ایک پٹسن کے ساتھ فٹ ہے ۔