English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloth worker
Cloth yard
Clothe Verb لباس پہنانا۔ کپڑے۔ پرورش کرنا۔
Clothe in words لفظوں میں اظہار کرنا ۔
Clothed کپڑے پہننا ۔
Clothed with plantation Adjective پُر شجر ۔ پیڑوں سے ڈھکی ہوئی ۔
Clothed with righeousness Adverb نیکی سے آراستہ ۔ جامہ پارسائی میں ۔
Clotheface in smile Noun پُر تبسم چہرہ ۔
Clothes کپڑے ۔
Clothes are a lot of shirts shalwars and banyans Phrase کپڑے بہت سی قمیضیں، شلواریں اور بنیانیں ہوتے ہیں ۔
Clothes are a lot of shirts shalwars and banyans Phrase کپڑے بہت سی قمیضیں، شلواریں اور بنیانیں ہوتے ہیں ۔
Clothes are being pressed by her Phrase کپڑے اس سے استری کیے جا رہے ہیں
Clothes are being put to auction Phrase کپڑے نیلام کیے جا رہے ہیں
Clothes are not being pressed by her Phrase کپڑے اس سے استری نہیں کئے جا رہے
Clothes bag Noun میلے کپڑوں کا تھیلا ، ٹوکری ۔
Clothes basket Noun دھونے ۔ سکھانے یا استری کرنے والے کپڑوں کی ٹوکری ۔
Clothes brush Noun کپروں پر سے گردوغبار اور مٹی صاف کرنے کا برش ۔
Clothes hanger Noun کپڑے ٹانگنے کا ہینگر ۔
Clothes horse Noun کپڑوں کی گھوڑی ۔ کپڑے ٹانگنے کا چوکٹھا ۔ جدید ترین لباس اور کپڑوں یا فیشن سے بہت زیادہ دلچسپی رکھنے والا شخص ۔ فیشن ماڈل ۔
Clothes line Noun الگنی ۔ سوت یا پلاسٹک کی رسی یا تار کی الگنی جس پر کپڑے سکھانے کے لئے لٹکا دیئے جاتے ہیں ۔
Clothes louse Noun جوں ، قمل
Clothes moth Noun کپڑوں کا کیڑا ۔ کپڑا کیڑا ۔
Clothes peg Noun لکڑی کا کلپ جو الگنی میں لگایا جاتا ہے تا کہ کپڑے اڑ جانے سے محفوظ رہیں ۔
Clothes pin Noun لکڑی یا پلاسٹک کا قینچی دار ٹکڑا جس سے اٹکا کر کپڑوں کو الگنی پر خشک ہونے کے لئے ٹانگ دیا جاتا ہے ۔ چٹخنی ۔ چونڈی ۔
Clothes press Noun کپڑے کی الماری ۔ جامہ دان ۔
Clothes tree Noun کھونٹی دار ستون جس پر کپڑے ٹانگے جاتے ہیں۔
Clothes were being pressed carefully Phrase کپڑے احتیاط سے استری کیے جا رہے تھے
Clotheshorse Noun کپڑوں کی گھوڑی۔ کپڑے ٹانگنے کا چوکھٹا۔ فیشن ماڈل۔
Clothesline Noun الگنی۔ سوت۔
Clothespin Noun کمانی دار شکنجہ۔ چٹخنی۔ چُونڈی۔