cloud chamber – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابر خانہ ۔ اس سے مراد ولسن کا ابر خانہ ہوتی ہے ۔ اس میں آیونائزنگ ذرات کا راستہ مرتب کیا جاتا ہے ۔ یہ چھوٹے چھوٹے قطروں کی قطار کی طرح نظر آتے ہیں ۔ یہ سیر شدہ بخارات سے بھرے خانے chamber پر مشتمل ہوتا ہے ۔ بخارات آیونزپر سیال قطرے بناتے ہیں چنانچہ نظر آنے والا ایک راستہ بن جاتا ہے ۔ اس سے اچانک ٹھنڈک پیدا ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ابرخانہ ۔ اس مراد ولسن کا ابرخانہ ہوتی ہے ۔ اس میں آیونائزنگ ذرات کا راستہ مرتب کیا جاتا ہے ۔ یہ چھوٹے قطروں کی قطار کی طرح نظر آتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کُہر۔ دھند۔ ضہاب خانہ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کہر خانہ ۔ ابر خانہ ۔ ایک ایسا برتن جِس میں کوئی گیس اور پانی کے بُخارات بھرے ہوں ۔

🔹 Roman Urdu