English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clock rate Noun کلاک ریٹ وہ رفتار جس سے ایک الیکٹرونک آلے کی اندرونی گھڑی میں لرزش آتی ہے ۔
Clock room Noun لبادہ وغیرہ رکھنے کا کمرہ ۔ لبادہ خانہ ۔
Clock somebody one Verb کسی کو ضرب لگانا ۔
Clock this or that Verb کسی کو کسی چیز پر توجہ دینے کے لئے کہنا ۔
Clock tower Noun گھنٹا مینار ۔ گھنٹا گھر ۔
Clock tower Noun گھنٹا مینار ۔ گھنٹا گھر ۔
Clock vine Noun ایک قسم کا پودا ۔
Clock watch Noun وہ گھڑی جو بجتی ہے ۔
Clock watch Noun وہ گھڑی جو بجتی ہے ۔
Clock watcher Noun وہ کام کرنے والا جس کی نظر ہر وقت گھڑی پر رہتی ہے ۔
Clock wise Adverb گھڑی کی سی چال ۔ گھڑی وار ۔ گھڑی کی سوئیوں کے گھومنے کی سمت میں ۔ گھڑی رُخ ۔ ساعت وار ۔
Clock work Noun گھڑی کی یا گھڑی کی طرح کی ساخت ۔
Clock work Noun گھڑی کی یا گھڑی کی طرح کی ساخت ۔
Clocked Adjective موزے کی ساق پر ریشمی کام بنا ہوا ۔
Clocker Noun گھوڑوں کا وقت درج کرنے والا ۔ موزوں کی ساق پر ریشمی کام کرنے والا ۔
Clocking hen Adjective انڈے سیتی ہوئی مرغی ۔
Clockless Adjective گھڑی کے بغیر ۔
Clockwise Adverb گھڑی کی سی چال۔ گھڑی وار۔ ساعت وار۔
Clockwork Noun گھڑی کل۔ ٹھیک۔ باقاعدہ۔
Clocs on account حساب بند کرنا ۔
Clod Noun کلوخ۔ ڈھیلا۔ ڈھیر۔
Clod hopper Noun بدتمیز ۔ اُجڈ ۔ احمق ۔ گاودی ۔ اناڑی ۔ جس کے دماغ میں بھس بھرا ہوا ۔
Clod hopper Noun بدتمیز ۔ اُجڈ ۔ احمق ۔ گاودی ۔ اناڑی ۔ جس کے دماغ میں بھس بھرا ہوا ۔
Clod hopperish
Clod hoppers Plural بھاری اور مضبوط جوتے ۔
Clod hopping
Clod pate
Clod patted
Clodded Adjective ڈھیلا بنا ہوا ۔ ڈلا بنا ہوا ۔
Cloddish Adjective گنوارُو۔ ناشایستہ۔ اُجڈ۔