English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloistral Adjective خانقاہی۔ خانقاہ۔ تنہا۔
Cloke Noun کلوک کی قدیم شکل ۔
Clomid Noun کلومیفین کاتجارتی نام ۔
Clomiphene Phrase کلومی فین تالیفی غیر سٹیرائڈ مرکب جس سے بیضہ بنتا ہے ۔ یہ زرخیزی یعنی بچے پیدا کرنے کی صلاحیت وک بڑھاتا ہے ۔ ماہواری کے پانچویں روز ایک گولی روازنہ ۵ دنوں تک ، ہر ماہ چھ ماہ تک برائے ابتدائی بانجھ پن یا پرائمری سیڑیلی ٹی ۔
Clomipramin Phrase کلومی پرامین : پریشانی کی حالت میں دیا جاتا ہے ۔
Clomipramine Noun ڈپریشن کی دوا جو تین سے پندرہ دن میں اثر دکھاتی ہے اسے ٹیکے کے ذریعے بھی دیا جا سکتا ہے ۔
Clomocycline Noun ئیٹر اسائیکلین کی ایک قسم اسے چہرے کے دانوں کے لیے بھی دیا جاتا ہے ۔
Clon a population of genetically identical organisms or cells derived from an original single organism or cell by asexual reproduction or mitosis Phrase کلون ، جنیاتی لحاظ سے ملتے جلتے جانداروں یا خلیوں کی وہ اقسام جنہیں کسی حقیقی جاندار یا خلیے سے غیر جنسی عمل تولید یا مائی ٹوسس کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Clonal Adjective قلمی۔ قلمیاتی۔ کلون کا۔
Clonal selection theory a theory that explains the action of b cells in producing antibodies Phrase کلونل کا نظریہ انتخاب ، وہ نظریہ جو اینٹی باڈیڈ کے بننے میں بی خلیوں کے کردار کی وضاحت کرتا ہے ۔
Clone Adjective کلون ۔ قلیمہ ۔ قلم کے ذریعے بالیدگی حاصل کرنے والے پودے ۔
Cloned جانور کی نقل تیار کی ۔
Clongenic Noun خلیاتی قلم کاری
Clonic Adjective تشنجی۔ رجفی۔ تشنج سے متعلق۔
Clonic cathodal Noun نوبتی جھٹکوں کے ساتھ وضلات کا سکڑنا
Clonic contraction Noun رجعی تشنج ۔ عُضلات میں اچانک سختی پیدا ہو جانا پھِر اِن کا ڈھیلا ہو جانا ۔
Clonic convulsion Noun جھٹکے والا تشخج
Clonic spasm Noun تشنج رعشی
Clonic spusm جھٹکے ۔
Clonidine Noun متھیائلڈوپا سے ملتی جلتی دوا جو آدھے سرکے درد میں مفید ہے ۔
Clonk Noun, Verb اچانک دھماکا ۔ دھماکے کی آواز پیدا کرنا ۔ دھکّا مارنا ۔
Clonorchis Noun متفرغ خصیہ
Clonospasm Noun ایک کے بعد دوسرا تثنجی دورہ
Clonus Adjective پٹھو ں کا بے قاعدہ سکڑائو ۔
Clonus foot Noun پاﺅں کے عضلات کا ایک طرف کھنچ جانا
Cloop Verb بوتل سے کارک کے نکلنے کی آواز نکالنا ۔ بھک کی آواز نکالنا ۔
Cloot Noun کھر یا اس کا کوئی حصہ ۔
Clootie Noun پھوٹا کھر ۔ سُم یا اس کا کوئی حصہ ۔
Clop Verb تیز اور کھوکھلی آواز پیدا کرنا۔ ٹاپوں کی آواز۔
Clopamide Noun تھابزائڈ گروپ سے تعلق رکھنے والا پیشاب آور ۔