English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloddishness Noun احمق پن ۔ گنوار پن ۔ گاﺅدی پن ۔ اناڑی پن ۔
Cloddy Adjective تودوں والا۔ ڈھیروں سے بھرا ہوا۔ زمینی۔
Clodhopper Noun دیہاتی احمق۔ بُھوسا بھرا دماغ۔ اناڑی۔
Clodhopping Adjective گستاخ۔ گاوٴدی۔ بے ادب۔
Clodlet Noun چھوٹا ڈھیلا ۔
Clodly Adverb دیہاتی پن سے ۔ بے حسی سے ۔
Clof Noun شگاف ۔ درز ۔ دراڑ ۔
Clofazimine لال رَنگ جو مُنہ کے ذَریعے دیا جاتا ہے
Cloff Noun دو پونڈ کی بعض اشیا میں تخفیف جو ہر تین ہنڈرڈ ویٹ میں خردہ فروشی میں وزن کم ہونے کے احتمال سے دی جاتی ہے ۔
Clofibrate Noun خون میں کو لیسٹرول او ر چربی کو کم کرنے کی دوا ۔
Clog روک روکنا مزاحمت ۔
Clog almanac Noun ایک قسم کا کلینڈر جو لکڑی کے مربع نما بلاک پر دندانہ دار ہوتا ہے ۔
Clog dance Noun کھڑاوٴں تاج۔ کفش چوب کا رقص۔
Clog dancer Noun وہ رقاص یا رقاصہ جو لکڑی کے جوتے پہن کر رقص کرے ۔
Clog dancing Noun لکڑی کے جوتے پہن کر رقص ۔
Clog on the equity of redemption Noun شرط مانع نصفت انفکاک ۔
Clogged جم گیا رک گیا بند ہو گیا ۔
Clogger Noun لکڑی کے تلے دے کر جوتا بنانے والا ۔
Clogginess Verb گرہ دار ہونا ۔ لیس دار ہونا ۔ چپکنے والا ہونا ۔
Cloggy Adjective گٹھلیوں دار ۔ گِرہ دار ۔ چِپکنا یا چِپکو ۔
Cloison Noun دھات کی نفیس پٹی جو مینار کاری کے عمل میں استعمال ہوتی ہے۔
Cloisonne Adjective منیت کارانہ۔ حدوں میں بانٹا ہوا۔
Cloister خانقاہ گنبد ار چھت ۔
Cloister gather Noun غلام گردش سے گھرا ہوا صحن ۔
Cloisteral Adjective خانقاہ سے متعلق ۔ خانقاہی ۔ خانقاہ کے مانند ۔
Cloistered Adjective علیحدہ ۔ الگ تھلگ ۔ محفوظ و مامون ۔ خانقاہی ۔
Cloisterer Noun گوشہ نشیں ۔ خانقاہ نشیں ۔ خلوت نشیں ۔ زاویہ نشیں ۔
Cloisterless Adjective بے صومعہ ۔ بے حجرہ ۔ جس میں غلام گردش نہ ہو ۔
Cloisterly Adjective خانقاہ صفت ۔ خانقاہی ۔ خلوتی ۔
Cloisterwise Adverb خانقاہ کے طور پر ۔