English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clitoridis glans Noun حثفہ بظر ، ٹنا کی سپاری
Clitoriditis Noun وَرمِ بَظَر ۔ کَلائیٹورِس کی سوزِش
Clitorimegaly Noun بظر کا بڑھ جانا استوائی یا گرم ممالک میں بعض عورتوں کا بظر مردانہ قضیب جتنی جسامت بھی اختیار کر جاتا ہے ۔
Clitoris Noun بظر ۔ ہیچا ۔ ٹیٹا ۔ زنانہ اعضاۓ جِنسی کا وہ حسّاس تن جانے والا چھوٹا سا حِصَّہ یا دانہ جو شرمگاہ کے اُوپری سِرے پر ہوتا ہے ۔
Clitoris frenulum Noun بظر یاٹنا اور فرج کے چھوٹے لبوں کے اتصالی مقام کے چنٹ
Clitoris of the prepuce Noun دانہ شہوت یا نظر کے سر حشفہ کا غلاف دانہ شہوت اور چھوٹے لبوں کے اتصال سے بننے والا غلاف
Clitorism Noun بظر کا عظیم الجثہ ہو جانا بظر کا ہر وقت اکڑی ہوئی حالت میں رہنا ، لغوظ بظر ، انتشار بظر
Clitoritis سوزش بظارہ ۔
Clitoroplasty Noun بظر کی پلاسٹک سرجری کرنا
Clitromania Noun عورتوں کا غیر معمولی جنسی ہیجان ، بظر کا زیادہ حساس ہو جانا
Clival Noun ڈھلوانی
Clivers Noun کلیورز کی متبادل شکل ۔
Clivography Noun سر کی ڈھلوان کی گرافی
Clivus Noun سر کی عقبی ڈکلوان
Cloaca Noun کلوکا۔ نالی۔ موری۔
Cloaca of exstrophy Noun مثانہ کےدرمیان میں کسی آنت کے آجانے سے پیٹ کے نچلے حصہ میں سرخ رنگ کا گو مڑبن جانا
Cloaca pl cloacae
Cloacae ناسور کا وہ منہ جو مردار ہڈی کے اندر جا کر کھلے ۔
Cloacae bacterium Noun جرثومہ مخرجی
Cloacal Adjective بدر رو کا ۔ موری سے متعلق ۔ مخرجی ۔
Cloacal aperture Noun موری روزن ۔
Cloacal maxima Noun بڑی موری ۔
Cloacal memberance Noun مخرجی غشا ۔
Cloack کلوک ۔ چغہ
Cloacogenic Noun کلوئیکاوالے
Cloak Noun, Verb گھر کے باہِر پہننے کا بغیر آستینوں کا ۔ کاندھوں پر لٹکا لبادہ ۔ خول ۔ غلاف ۔ چوغہ ۔ فرغل ۔ لبادہ ۔
Cloak and dagger Adjective ساز باز اور رومانی قسم کے واقعات کو بیان کرنے والا ۔ جاسوسی سے متعلق خصوصاً خفیہ ایجنٹ سے متعلق ۔
Cloak and dagger Adjective ساز باز اور رومانی قسم کے واقعات کو بیان کرنے والا ۔ جاسوسی سے متعلق خصوصاً خفیہ ایجنٹ سے متعلق ۔
Cloak and sword Noun ایسے قصے لکھنے والا جو اس زمانے کے امرا کے متعلق ہوں جب شمشیر زنی اور رنگین لباس عام تھے ۔
Cloak and sword Noun ایسے قصے لکھنے والا جو اس زمانے کے امرا کے متعلق ہوں جب شمشیر زنی اور رنگین لباس عام تھے ۔