English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cloak cloke لمبا انگر کھا ۔
Cloak of snow Noun برف کی چادر ۔
Cloak room Adjective لبادے رکھنے کا کمرہ ۔
Cloaked Adjective لبادہ پہنے ہوۓ ۔ چھپا ہوا یا مخفی ۔
Cloaked in darkness or rust or snow etc Adjective تاریکی یا برف وغیرہ سے ڈھکا ہوا ۔
Cloaking Noun چھپانا ۔ لبادے کا پارچہ ۔ کپڑا جس سے چوغا وغیرہ بنایا جاۓ ۔
Cloakless Adjective بے لبادہ ۔ بے عبا ۔
Cloakroom پردوں والا کمرہ ۔
Cloam Noun مٹی کا برتن ۔ ظروف سفالی ۔
Cloamen Adjective مٹی کے برتن کا یا اس سے متعلق ۔
Cloasma جلد کی بھوری بد رنگت، خصوصاً چہرے پر، جو ایام حمل میں ظاہر ہو سکتا ہے
Clobber Verb پٹائی کرنا۔ شکست فاش دینا۔
Clobbered زور سے ضرب لگائی ۔
Clobberer Noun رفو گر ۔ جوتے کو مرمت کرنے والا ۔
Clobcrasol propionate Noun اگزیما میںجلد پر لگانے کی دوا ۔
Clobetasol propionate Phrase دیکھو ۔
Cloche Noun کلوش۔ عورت کا ہیٹ۔ شیشے کا جھانپو۔
Clocher Noun گھنٹا ۔ مینار ۔ برج ناقوس ۔
Clochette Noun گھنٹی نما چھوٹا زیور ۔
Clock Noun کلاک کمیوٹر میں ایک الیکٹرونک سرکٹ جو مستقل مزاج ٹائمنگ پلس بناتا رہتا ہے ڈیجیٹل سگنلز جو ہر آپریشن کی جانچ پڑتال کرتے ہیں ۔
Clock face Noun گھڑی کا چہرہ ۔ وقت ۔
Clock in or on Verb کسی مخصوص کارڈ پر پہنچنے اور کام شروع کرنے کا وقت ریکارڈ کرنا ۔ مارنا ۔
Clock like
Clock maker
Clock mechanic Noun گھڑی ساز ۔
Clock off or out Verb کام بند کرنے اور جانے کا وقت کسی کارڈ پر ریکارڈ کرنا ۔
Clock out جانے کا وقت درج کرنا ۔(رجسٹرڈ)
Clock pulse Noun کلاک پلس وہ رفتار جس پر الیکٹرنک ڈیوائس کی اندرونی گھڑی میں جنبش پیدا ہوتی ہے ۔
Clock quarters Noun گھڑی کی وہ گھنٹی جو ہر پندرہ منٹ کے بعد بجتی ہے ۔
Clock radio