English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clipper Noun قینچی ۔ مقراض ۔ کاٹنے والا ۔ تراشنے والا ۔ بادبانی کشتی ۔ چھوٹا جہاز ۔
Clipper built Adjective تیز رفتار جہاز کی طرح بنا ہوا ۔
Clipper ship Noun تیز رو جہاز ۔
Clipper ship shipg Adjective جہاز رانی بحری جہاز جسے تیز رفتاری کے لیے بنایا اور سازو سامان سے لیس کیا گیا ہے ۔
Clippie Noun بس میں مُسافِروں کو بٹھانے یا ٹِکٹ بانٹنے والی عورت ۔ کنڈیکٹر ۔ ڈرائیور کے ساتھ مدد کرنے والی عورت ۔
Clipping Noun کاٹنے والے شخص کا عمل۔ اخبار کا تراشا۔ کترن۔
Clipping service Noun کلپنگ سروس ۔
Clipsheet Noun کاغذ کا ورق۔
Clipt nose Noun نکٹا
Clique Adjective وہ خاص گروہ جس کی پسند ناپسند ایک ہو اور آپس میں مل کر نہایت خوش باش رہتے ہوں ۔
Cliquey Adjective جتھے باز۔ ٹولہ بنانے والا۔ جتھے بندی کا۔
Cliquish Adverb جتھا بنانے والا ۔ جسے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانے کی عادت ہو ۔ جتھے باز ۔ گروہ بندی کرنے والا ۔
Cliquishness Noun جتھے بازی۔ گروہ بندی۔ پارٹی بازی۔
Clis ma claver
Cliseometer Noun جسم اور پیٹرو کا زاویہ ماپنے والا
Clish clash گپ شپ ۔
Clisis New Latin میلا، کشش
Clisy Noun کلسی ۔
Clitch Verb مضبوطی سے پکڑنا ۔ چسپاں رہنا ۔ جمع رہنا ۔ قائم رہنا ۔
Clite Noun سر والا ۔ ایک قسم کی گھاس جو کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے ۔
Clitellum Noun زین ۔ گدی ۔
Clitic Noun مُرکب الفاظ کا وہ جُز جِس پر زور نہ دیا جاۓ اور دُوسرے جُز کے ساتھ مربوط ہو ۔ مُرکب کا جُزو خفیف ۔
Clitic curve Noun کلائسک منحنی ۔
Clition Noun گردن سے اوپر دماغ کے نچلے حصہ کی ترچھی ہڑی یاسر کی پچھلی طرف کی اندر کو جانی ہڑی اور پھر گردن شروع ہوتی ہے
Clitorea ternatea Noun ہار سنگھار ، پشپی ، نیل پشپی اسکوکویل سیاہ ، الپربیل ، ہاﺅبیر ، نیلی کویل
Clitoridauxe Noun بطر کا بڑا ہو جانا
Clitoridean Noun بظری
Clitoridectomy Phrase تبظیر : بظر کو اپریشن کے ذریعے قطع کرنے ۔
Clitoridectony Geology تَبظیر ۔ کَلائیٹورِس کا آپریشَن کے ذَریعے قَطَع
Clitoridis crus Noun بظر کی ٹانگ ، بظر کی پنڈلی