English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clinodactyly Noun ایک یا دو انگلیوں کا مستقلا اندر کو مٹر جانا
Clinodiagonal Noun یک رخی طبقہ والے بلور کا جھکا ہوا محور ۔
Clinographic Adjective بلور کی خمیدہ تصویر سے متعلق ۔
Clinography Noun سر پر نگاری
Clinoid Adjective بستر کے مشابہ ۔ استخوان جمجمہ کے ابھار سے متعلق ۔
Clinoid process Noun خانہ نما ہڈی کے ابھار
Clinometer Noun نشیب پیما۔ زاویہ پیما۔ ڈھال پیما۔
Clinometric Adjective کلینو میٹر۔ نشیب پیما کے متعلق۔
Clinometry Noun کلونومیٹر کے استعمال کا فن۔
Clinopinacoid Noun یک رخی طبقہ والے بلور کی تین سطحوں میں سے ایک جو عمودی اور جھکے ہوۓ محوروں کے متوازی ہوتی ہے ۔
Clinopodium vulgare Noun عصبی ابفطیات
Clinoscope Noun تجد رپیما
Clinostatic Noun اضطبحاجی
Clinostatic bradycardia Noun ضعف قلب انحداری
Clinquant Adjective چمکیلا۔ بھڑکیلا۔ گوٹا کناری کی طرح۔
Clint Noun سخت پتھر ۔
Clinty Adjective سخت پتھریلا ۔
Clio Noun کلایو۔ تاریخ دیوی۔ ایک ستارے کا نام۔
Cliometrics Noun تاریخی تحقیق کا ایک طریقہ جِس میں شُماریات کا زیادہ اِستعمال ہوتا ہے ۔
Clip Noun, Verb تراشنا ۔ کترنا ۔ قلم کرنا ۔ کھٹکے یا کلِپ دار زیور ۔
Clip artist Noun کلپ آرٹسٹ۔ پیشہ ور لٹیرا۔ دھوکا باز۔
Clip board Noun, Adjective کلپ بورڈ ۔ چونڈی تختہ ۔ لکھنے کا چھوٹا تختہ ۔
Clip clop
Clip joint Noun تفریح و تماشے کی جگہ۔
Clip joint com Adjective تفریح و تماشے کی ایسی جگہ جو فریب دہی اور زیادہ دام وصول کرنے کے لیے بدنام ہو ۔
Clip on Adjective کسی چیز سے کلپ کے ساتھ بندھا ہوا ۔
Clipart Noun کلپ آرٹ ڈسک یا کتاب کی شکل میں تصاویر ڈایا گر امز نقشوں ڈرائنگز او ر اس قسم کی دوسری گرافکس کا عوامی یا واحد ملکیت کا مجموعہ جسے اس مجموعہ میں سے کلپ اور دوسرے ڈ ا کومنٹس میں شامل کیا جا سکے ۔
Clipboard Noun لکھنے کے لیے چھوٹا تختہ۔ چونڈی تختہ۔
Clipped Adjective صفائی سے کاٹا ہوا ۔ تراشا ہوا ۔ ترشا ہوا ۔
Clipped word Noun بریدہ لفظ ۔ مقطوع الفاظ ۔