English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clinical Adjective مطبی۔ کلینک کے متعلق۔ طبّی۔
Clinical anatomist Noun مطبی تشریح ، روزمرہ ضرورت کی تشریح
Clinical experience Adjective مریض کی خدمت کا عملی تجربہ ۔
Clinical lecture Noun مریض کے بستر کے پاس دیا گیا لیکچر ۔
Clinical medicine Noun طب کی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جاۓ ۔
Clinical method Adjective ذہنی نشوونما کی تشخیص کا ترقی یافتہ طریقہ ۔
Clinical non Noun غیر سریری ، غیر مطلبی ، بغیر مطلب حاصل کرو
Clinical nurse Noun اعلٰی تعلیم یافتہ نرس
Clinical psychology Noun مطبی نفسیات۔ تجزیاتی تشخیص۔
Clinical psychoneural Noun جذباتی مریضوں کے علاج کا علم
Clinical surgery Noun جراحی کی تعلیم جو مریض کے بستر کے پاس دی جاۓ ۔
Clinical thermometer Noun طبی حرارت پیما۔ بُخار دیکھنے کا آلہ۔ سریری تپش پیما۔
Clinical thermometer Noun طبی حرارت پیما۔ بُخار دیکھنے کا آلہ۔ سریری تپش پیما۔
Clinically Adverb از روۓ کلینک۔ تشخیصی طور پر۔
Clinician Noun طبیب عملی۔ معالج جو مریض کے بستر کے پاس رہ کر علاج کرتا ہے۔
Clinicopatholigical Noun مریض اور امراضسے متعلق
Clinimycin Noun آکسی ٹیڑا سا ئیکلین کاتجارتی نام ۔
Clinistia Noun پیشاب میں شکر کی مقدار معلوم کرنے والی پٹی
Clinitest Noun الکلائن کاپر سلفیٹ کا تجارتی نشان
Clink Verb بجانا۔ کھنکھنانا۔ جھنکارنا۔
Clink clank
Clinked دو جاموں کے ٹکرانے سے آواز پیدا ہوئی ۔
Clinker Noun تودہ۔ اینٹ۔ کلنگر۔
Clinker built Noun ایسی کشتی جِس کے تختے سیدھے نہ جوڑے جائیں بلکہ ایک تختے کا سِرا دُوسرے تختے کے سِرے پر رکھ کر جوڑا جاۓ ۔
Clinker built Noun ایسی کشتی جِس کے تختے سیدھے نہ جوڑے جائیں بلکہ ایک تختے کا سِرا دُوسرے تختے کے سِرے پر رکھ کر جوڑا جاۓ ۔
Clinkstone Noun ایک طرح کا بھرت یا دھاتی آمیزہ جو چوٹ لگانے پر لوہے کی طرح بجتا ہے ۔
Clino
Clinobasic Adjective ترچھی شکل میں بلور بننے والا ۔ یک رخی پرتیں یا طبقے ۔
Clinocephaly Noun سر کی چندیا کا پیدائشی طور پر چپٹایا اندر دھنسا ہونا
Clinodactylous Noun جس کی ہاتھوں یا پاﺅں کی انگلیوں میں غیر معمولی ٹیٹرھاپن ہو