English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Climetric insanity Noun جنون حیضی
Climiphene Noun نان سٹیر ائڈل مرکب جو بیضہ کی تیاری او ر ماھو اری کی تحریک دیتا ہے ۔
Clin Noun جھُکاوٴ ۔ ڈھلان ۔ میل پیما ۔ ڈھال پیما ۔
Clinamen Noun جھکاﺅ ۔ پیچ ۔ خم ۔
Clinandrium Noun زیر پناہ ۔ تخم دان ۔
Clinanthium Noun کرسیہ ۔
Clinch Verb مستحکم کرنا۔ مضبوط کرنا۔ بند کرنا۔
Clinch built
Clinch com Verb دلیل متکفی دے کر قضیہ کا فیصلہ کرنا یا معاملہ طے کرنا فیصلہ کن طریقے سے طے کرنا ۔
Clinch it Verb کسی کام کو کرنے کا فیصلہ کر لینا ۔ تہیہ کر لینا ۔ ارادہ کر لینا ۔
Clinch work
Clinched سخت کوشش کرنے کے بعد کوئی چیز حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ۔
Clincher Noun گیرہ۔ چیز جو بند کرے۔ مضبوط پکڑے۔
Clindamycin Phrase کلنڈا مائی سن : لنومائی سن سے اخذ شدہ مرکب جو اس سے زیادہ عامل ہے ۔
Cline Noun کِسی نوع کے اندر تدریجی تفریق کا سِلسِلہ ۔ کِسی عمل میں کِسی چیز کے مُختَلِف حِصّوں میں بٹنے کا سِلسِلہ ۔ مُختَلِف حِصّے بننے کا سِلسِلہ ۔
Cling Verb چمٹنا۔ لگا رہنا۔ چپکنا۔
Cling clang
Cling stone Noun وہ پھل جس کی گٹھلی گودے میں سٹی رہتی ہے ۔ ایک قسم کا شفتالو ۔
Cling stone Noun وہ پھل جس کی گٹھلی گودے میں سٹی رہتی ہے ۔ ایک قسم کا شفتالو ۔
Cling to Verb پیوستہ رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ چمٹے رہنا ۔ وفادار رہنا ۔
Cling together Verb لگا رہنا ۔ جڑا رہنا ۔ متحد رہنا ۔
Clinger Noun وہ شے جو چمٹی رہے۔ ثابت قدم رہے۔
Clinginess Noun چِپکنے کا عمل ۔ چِمٹنے کا عمل ۔ لِپٹنے کا عمل ۔
Clinging garments Noun, Adjective چُست لباس ۔ جسم سے پیوست ہونے والا لباس ۔
Clingingly Adverb وفادارانہ۔ پیوستگی سے۔ لگا رہے۔
Clingstone Noun ناشپاتی یا آڑو کی ایک قِسم جِس میں گودا گُٹھلی سے چِمٹا ہوا ہوتا ہے ۔
Clingy Adjective چِپکو ۔ چِمٹو ۔ چِپکواں ۔ لپیٹواں ۔
Clinic Noun شفاخانہ۔ مطب۔ داواخانہ۔
Clinic baptism Noun بستر علالت پر دیا گیا نجی بپتسما ۔
Clinica diadetic Noun تشخیص کی بنیاد علامات ، دلائل اور لیبار ٹری کی رپورٹ کو بنانا