English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Climatic Adjective آب و ہوا کے متعلق ۔
Climatic bubo Noun اقلیمی کہد موسمی اثرات کی وجہ سے چڈے کے غدود میں سوزش اور ورم
Climatic bubonic Noun بر جس کا زہر بیرونی جنسی اعضاء سے پھیلتا ہوا مقعر اور اندرونی جنسی اعضاء کو بھی گھیرے میں لے لیتا ہے
Climatic fever Noun موسمی بخار
Climatic risk Noun موسمی جوکھم ۔ آب و ہوائی خطرہ ۔
Climatic variety فرع اَب و ہوائی ، جو کسی خاص اَب وہوا سے مخصوص ہو ۔
Climatical Adjective موسمی ۔ موسمی حالات کے مطابق ۔
Climatically Adverb موسمی لحاظ سے ۔ بااعتبار موسم ۔
Climatise موسم کے مطابق موافق ہونا ۔
Climatize Verb نئی آب و ہوا کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالنا ۔
Climatography Noun آب و ہوا کا مطالعہ اور بیان ۔
Climatologic Adjective موسمیاتی۔ آب و ہوا کے متعلق۔ مناخی۔
Climatological Adjective موسمیاتی ۔ موسم کے مُطابِق ۔ موسم کے مُتَعلِّق ۔
Climatologically Adverb موسمیاتی سائنس کے مطابق۔ بہ اعتبار علم آب و ہوا۔
Climatologist Noun ماہر موسمیات۔ عَالم آب و ہوا۔
Climatology Noun موسمیات۔ موسموں کا علم۔ اقلیمیات۔
Climatotherapy Noun تغیر آب و ہوا کے ذریعہ علاج ۔
Climax Adjective عروج ۔ بلندی ۔ فراز ۔
Climaxed نقطعہ عروج پر آیا ۔
Climb Verb چڑھنا۔ چڑھائی چڑھنا۔ سوار ہونا۔
Climb down نیچے اترنا۔ واپس ہونا۔ دب جانا۔
Climb into or out of clothes Verb آہستہ آہستہ کپڑے پہننا یا کپڑے اُتارنا ۔
Climbable Adjective چڑھنے کے قابل۔ چڑھے جانے کے قابل۔
Climbed چڑھنا ۔
Climber Noun چڑھنے والا۔ چڑھوبا۔ لتا بیل۔
Climbing Noun چڑھائی ۔ چڑھنے والا ۔ کمند خیز ۔
Climbing fish Noun پلھی مچھلی۔ سلقی مچھلی۔ شجر ماہی۔
Climbing iron Noun سلقی آہن۔ لوہے کا چوکھٹا جس میں کیلیں لگی ہوتی ہیں۔
Climbing perch Noun ایک چھوٹی ہندوستانی مچھلی ۔
Clime Noun زمین کا خطہ ۔ آب و ہوا ۔ دیار ۔ عِلاقہ ۔ موسم ۔