English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cliental Adjective موکلانہ۔ اسامی سے متعلق۔
Clientele Noun نوکر ، چاکر ، گاہک ، موکل ۔
Clientless Adjective بے موکل ۔ بے گاہک ۔
Clientserver architecture Noun کلائنٹ سرور آر کیٹکچر لوکل ایرانیٹورکس ایل اے این کی ایسی ترتیب جوڈسٹری بیوٹڈ انٹیلیجنس کا اس طریقیے سے استعمال کرتا ہے کہدونوں سرور او ر انفرادی ورک سٹیشنز کے ساتھ کو انیٹلچنٹ پروگرام ایبل ڈیوائس کی طرز کا بر تا و کرتا ہے او ر اس طرح سے دونوں کی کمیوٹنگ پاور کا پورا پورا فائدہ حاصل کر تا ہے ۔
Clientship Noun موکلی ۔ اسامی پن ۔
Cliff Noun اونچی اور ڈھلوان چٹان ، ٹیلہ ، کھڑی چٹان ۔
Cliff hanger Noun ایسا مقابلہ جس میں آخر وقت تک ہار یا جیت غیر یقینی ہو ۔
Cliff hanger Noun ایسا مقابلہ جس میں آخر وقت تک ہار یا جیت غیر یقینی ہو ۔
Cliff hanging
Cliff swallow ابابیل کی ایک قسم جو چٹانوں میں گھونسلا لگاتی ہے ۔
Cliffdweller Noun جنوب مغربی امریکا کے قدیم وحشی قبیلے کا رکن۔
Cliffdwelling Noun غار کی سکونت۔
Cliffed Adjective ڈھلواں دار ۔ چٹان دار ۔
Cliffman Noun چٹانوں پر چڑھنے والا شخص ۔
Cliffsman Adjective مشاق چڑھنے والا ۔
Cliffy Adjective چٹانوں سے پُر ۔ ڈھلوان ۔
Clift Noun شگاف ۔
Clifted Adjective شگاف دار ۔
Clifton assessment ٹیسٹ جن کے ذریعے ادراکات او ر رویے کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Climaco phobia Phrase سیڑھیوں کا خوف
Climacteric Adjective مہلک ۔ نازک ۔ اہم ۔
Climacteric disease Noun بڑھاپے کی ایک نا قابل تشخیص بیماری جس میں ناتوانی اور بے خوابی وغیرہ ہو جاتی ہے ۔
Climacteric period زمانہ موقوفئی حیض ۔
Climacteric year Noun تریسٹھواں سال ۔
Climactericum Noun ین یاس میں عورتوں کے ہاتھ کی ہتھیلی یا پاﺅں کے تلوﺅں کی جلد کا سخت ہو کر پھت جانا
Climactic Adjective متہائی۔ انتہا کے متعلق۔
Climactically Adverb انتہائی طور پر ۔
Climatal Adjective آب و ہوا سے متعلق ۔ موسم سے متعلق ۔
Climate Noun آب و ہوا ، رت ، موسم ، دیار ، اقلیم ۔
Climaterical Adjective نازُک۔ اہم۔