English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cleverness seeks cleverness Idiom لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔
Clevis Noun قلابہ۔ لانبا کُنڈا۔ نعلی کُنڈا۔
Clew Verb لپیٹنا ۔ گولا بنانا ۔ پیچک میں لپیٹنا ۔
Clew bottom
Clew clue سوت کا گولا سراغ رہنما ۔
Clew garnet
Clew line
Clianthus Noun جِنس کلی این تھس کا ایک پھلی دار پودا جو آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں پایا جاتا ہے اور اِس میں سے سُرخ مٹر کی پھلی جیسے پھولوں کے گُچھے لٹکتے ہیں ۔
Clibre گڈھا ۔
Cliche Adjective فرسودہ ۔ پامال ۔
Cliched Adjective فرسودہ ۔ پامال ۔ پیش پا افتادہ ۔ پٹے ہوۓ لفظوں سے بھرا ہوا ۔
Click Noun کٹ ۔ گھوڑے کا نعل ۔ نعل چھونے کا عیب ۔
Click beetle
Click clack
Click on Verb کلک کرنا ۔ کمپیوٹر چلانے کے لئے اس کا بٹن دبانا ۔
Click sound Noun چٹکار اصوات ۔
Click timbre Noun چٹکاری کیفیت ۔
Click your fingers or tongue Verb زبان یا انگلیوں سے تیز آواز پیدا ہونا ۔
Click your heels Verb جوتوں کی ایڑیاں فوجی انداز میں بجانا ۔
Clicked ٹک ٹک کیا ۔
Clicker Noun ٹِک ٹِک کرنے والا ۔ چھوٹی آواز پیدا کرنے والا ۔ معمولی آواز پیدا کرنے کا عمل ۔
Clicket Noun دروازے کا قفل اور کنجی ۔
Clicket gate
Clickety clack
Clicking Noun جُوتوں کا اپر چمڑے سے کاٹنا ۔
Clicking rale Noun اس قسم کی آواز پھیپھڑوں کی سل کے پہلے درجہ میں سنائی دیتی ہے
Clicky Adjective ٹک ٹک یا ٹخ ٹخ کی آواز سے بھرا ہوا ۔
Cliens Noun, Roman Law انحصار کرنے والا ۔ انحصار رکھنے والا ۔
Client Noun اذیل شخصجو کسی دولت مند کے زیر سایہ ہو ، حاشیہ نشین ، ہاں میں ہاں ملانے والا ۔
Clientage Noun موکلی۔ اسامی پن۔