English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clerkage Noun محرری کا کام ۔ منشی گیری کی اجرت ۔ محرری کا عملہ ۔
Clerkdom Noun محرروں کا مقام یا فرض ۔
Clerked کلرک کر طور پر کام کیا ۔
Clerkess Noun خاتون محرر ۔
Clerkhood Noun کشیش یا محرر کا نصاب یا درجہ ۔
Clerkish Adjective محرر یا اس کے کام سے متعلق ۔
Clerkless Adjective بے محرر ۔
Clerklike Adjective محرر کی طرح ۔ محرر جیسا ۔
Clerkliness Noun محرری پن ۔ کشیش پن ۔
Clerkling Noun مبتدی محرر ۔
Clerkly Adjective کلرک۔ ہوشیاری سے۔ عمدگی سے۔
Clerkship Noun کلرک کا عہدہ۔ کلرکی۔ مُنشی گری۔
Clero
Clerodendon serratum Noun بجھر بیٹو
Clerodendrum phlomidis Noun ارنی ، ارن ، تنکار
Cleromancy Noun قرعہ اندازی کے ذریعہ غیب گوئی ۔
Cleruch Noun وہ شخص جو کسی مفتوحہ ملک میں چلا گیا ہو لیکن اس کی یونانی شہریت برقرار رہی ہو ۔
Cleruchy Noun لوگوں کی جماعت ۔ وہ زمین جو ایسے لوگوں کو دی جاتی تھی ۔
Clerum Noun لاطینی زبان میں وعظ جو بعض انگلستانی دانش گاہوں میں خاص موقع پر پڑھا جاتا ہے ۔
Cletch Noun ایک جھول کے نکلے ہوۓ بچے ۔ خاندان ۔
Clethopsos nitida Noun شارول ، شرول ، شرول
Cleuch Noun تنگ درّہ ۔ آب گذر ۔
Cleve Noun پہاڑ کی چوٹی ۔ ڈھلواں چٹان ۔ سرا زیر ۔
Cleve pink Noun گلنار ، کار نیشن
Clever Adverb ماہرانہ ۔ استادانہ ۔ کاملاً ۔
Clever hans Noun زيرک ہانس ۔ تربيت يافتہ گھوڑا ۔ جو حسابی سولات جلد حل کرتا ۔
Cleverality Noun مہارت ۔ ذکاوت ۔ زیرکی ۔
Cleverish Adjective نسبتاً ذہین ۔ ہوشیار ۔ چالاک ۔
Cleverly Adverb چالاکی سے ۔
Cleverness Noun چستی ۔ چالاکی ۔