English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clerical collar Noun پادری کالر۔ کلف دار۔ نازک کالر۔
Clerical duties Noun دفتری فرائض ۔
Clerical error Noun کتابت کی غلطی ۔ محررانہ غلطی ۔
Clerical staff Noun محرروں کا عملہ ۔ عملہ اہل کاران ۔
Clericalise Verb پادری بنانا ۔
Clericalised مذہبی جنون پیدا کیا ۔
Clericalism Noun کلیسانیت۔ مذہبیت۔ پادریت۔
Clericalist Noun کلیسانیت پسند۔ کلیسائ جماعت کا رکن۔
Clericality Noun پادری پن ۔ پادریت ۔
Clericalize Verb پادری بنانا ۔ پادریوں کے لئے مخصوص کرنا ۔
Clerically Adverb اہلکارانہ ۔ پادریوں کی طرح ۔ محرر کے طور پر ۔ محرر انہ ۔ مُنشی کے طور پر ۔
Clericature Noun پادریوں کا مقام یا دائرہ عمل ۔
Clericity Noun پادریوں کا مقام ، درجہ یا صفت ۔
Clerico Adverb واصلہ بمعنی پادریوں کا ۔
Clericorum aphonia Noun واعظین کا گلے کا درد
Cleridae Adjective کلیریڈا ۔ روک بھونرے ۔ خوبصورت رنگوں کے بھونرے ۔ ان کے جسم روئیں سے بھرے ہوتے ہیں ۔ یہ بھونرے منطقہ حارہ کے استوائی جنگلوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Clerihew Noun رُباعی۔ کلیری ہیو۔ چوبیتہ۔
Clerisy Noun اہل کلیسا۔ تعلیم یافتہ۔ طبقہ علما۔
Clerk Noun پادری ، دیہاتی گرجے کا پادری ، محرر ، منشی ، عالم فاضل ۔
Clerk of the court Noun محرر عدالت ۔
Clerk of the crown Noun کاتب سرکار ۔ محرر سرکار ۔
Clerk of the scales Noun جاکی کا وزن لینے والا افسر ۔
Clerk of the weather موسم کا فرضی دیوتا ۔
Clerk of the work میٹ ۔ نگراں ۔ داروغہ ۔ تعمیر ۔
Clerk of the works Noun نگراں ۔ میٹھ ۔
Clerk of the works ind Verb نئی عمارت کی تعبیر کا حساب کتاب رکھنے والا ۔
Clerk registration
Clerk regular Noun عیسائی مبلغ۔ مبلغ پادری۔
Clerk vicar Noun پادری کا نائب ۔ نائب پادری ۔
Clerk vicarlay secular