English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clemmensen reduction کلیمنسن تخفیف ۔ ایلڈی ہائیڈز اور کیٹونز عام طور پر متعلقہ ہائیڈروکاربنز میں تخفیف ہو جاتے ہیں جب انہیں زنک کے املگامیٹ اور ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔
Clench Verb مستحکم ، کرنا ، مضبوط باندھنا ، مضبوط پکڑنا ۔
Clench a nail Noun کِسی کیل کے نوکدار سِرے کو موڑ کر اِسے جے کی شکل کا بنا کر دوبارہ لکڑی میں ٹھونک دینا ۔
Clench your fists or teeth or jaw etc Verb ہاتھوں یا دانتوں وغیرہ کو سختی سے بند کرنا یا بھینچنا ۔
Clenched بھینچا ۔
Clencher Noun بند کرنے والا۔ مضبوط گرفت کرنے والا۔ مستحکم کرنے والا۔
Clencher built
Cleome gynandra Noun کارالیا ، پرہار
Cleome mosohata Noun پنوار ، کستوری ، نعدی
Cleome pentaphylla Noun کا رالیا ۔ پر یار
Cleome ruta Noun پنوار ، کستوری ، نودی
Cleome viscosa Noun جنگلی ہہل ، ارک پشپی ، تلون
Cleopatras needle
Clepsydra پانی کی گھڑی ۔
Cleptomania Noun جنون دُرزی۔ ہاتھ کی چُل۔ امیرانہ چوری۔
Clerestory Noun عمارت کی بیرونی دیوار۔ وسط کلیسا۔
Clerestory window Noun ایسی کھڑکی جو بالکل چوکور ہو اور درمیان میں کوئی چیز روشنی کو منقسم کرنے کے لیے نہ ہو ۔
Clergess Noun عالمہ ۔ زن کشیش ۔ کشیشہ ۔
Clergiable Adjective اہل کلیسا کے حق استثنا کا اہل یا لائق ۔
Clergy جماعت کلیسا کی رکنیت ، اہل کلیسا ، پادریوں کا فرقہ ۔
Clergy man
Clergy woman Noun پادرن ۔ کشیشہ ۔ کشیش کی بیوی یا رشتہ دار خاتون ۔
Clergyable Adjective اہل کلیسا کے حق استثنا کا اہل یا لائق ۔
Clergyman Noun پادری۔ مدار المہام۔ کلیسا کی جماعت کا رکن۔
Clergyman s sore throat حلق کا درد ۔ درد گلو ۔ سوزش بلعوم ۔
Clergyman sore throat Noun واعظین کے حلق کی خراش
Clergymans throat
Cleric پادری ۔
Clerical Adjective محرانہ ، منشیانہ ، پادریانہ ، پارلیمنٹ میں پادریوں کے نمائندہ کا زور ۔
Clerical assistant دفتری اسسٹنٹ ۔