English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Cleft hand Noun انگلیوں کا ہتھیلی کے اندر تک ہونا یعنی ہتھیلی کا چرا ہونا
Cleft palate Latin, Middle English حَنک مَشقُوق ۔ دائیں اور بائیں پیلیٹ کے زائدوں میں مِلاپ نہ ہونا
Cleft stick تنگ مقا م جہاں سے مفر نہ ھو ۔
Clefts دراڑیں ۔
Cleg Noun گُھڑ مکھی ۔ مکھی کی کوئی قِسم ۔ میٹھی چیز پر بیٹھنے والی مکھی ۔
Cleid o clavicle
Cleidarthritis Noun ہنسلی کی نفرس
Cleido mastoid
Cleidocostal Noun ہنسلی اور پسلیوں سے متعلق
Cleidocrania dysostosis Noun کھوپڑی کی ہڈیوں کی ناقص بناوٹ اور دانت اور ریڑھ کی ہڈی میں خرابیاں اور ہنسلی کا بالکل غیر موجود ہونا
Cleidocranial Noun دوران زچگی ولادت میں سہولت کے لئے جنین کی ہنسلی توڑنا
Cleidodysotosis Noun ہنسلی کی ہڈی کی خرابی
Cleidomastoideus Noun ترقومی حلمی(ہنسلی اور پستانی)
Cleidotomy Noun ہنسلی تراشی
Cleidotripsy Noun ہنسلی توڑنا
Cleistogamic Adjective جو مُستَقِل طور پر بند رہے اور خود ہی بارور ہو ۔ پھول کی خاص قِسم ۔ بارور ہونے کے عمل کے مُطابِق ۔
Cleistogamous Adjective بند زوجی۔ بند زواجی۔ خود ازدواجیت کا حامل۔
Cleistogamy Adjective کلیسٹو گیمی ۔ بند زواجی ۔ چھوٹے پھولوں کی پیداوار ۔ یہ عام طور پر غیر نمایاں اور کم رنگ ہوتے ہیں ۔ یہ کھلتے نہیں چنانچہ اپنی پولی نیشن خود کرتے ہیں ۔
Cleithral Adjective مندر کے بارے میں ۔ سقف دار ۔
Clem Verb بھوکا مرنا ۔ بھوکا مارنا ۔
Clematis Noun تُلسی بیل۔ لتا۔ جنگلی بیل۔
Clematis gouriana Noun مرہری
Clematis orientalis Noun ہوشو کوال ، ہو شکوال
Clematis triloba Noun پنوار ، کستوری ، نودی
Clemency رحم رحم ولی بردباری نرمی ۔
Clemency is the remedy of cruelty Idiom ظلم کا علاج رحمدلی بھی ہے ۔
Clement Adjective نرم مزاج۔ شریف۔ نرم برتاوٴ۔
Clementine Noun لیموں کی نسل کا ایک پھل جو طنجے کے سنگترے اور نارنگی کے میل سے تیار کیا ہوا سمجھا جاتا ہے ۔
Clemently Adverb نرمی سے۔ رحم دلی سے۔ ملائمت سے۔
Clemmenesn reduction کلیمنسن تخفیف ۔ ایلڈی ہائیڈز اور کیٹونز عام طور پر متعلقہ ہائیڈروکاربنز میں تخفیف ہوجاتے ہیں جب انہیں زنک کے املگامیٹ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے ۔