English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clearish Adjective قدرے صاف ۔ کچھ صاف ۔ مائل بہ صفائی ۔
Clearly Adverb صاف صاف ۔
Clearly defined بالکل واضح ۔ صریح ۔
Clearness Noun صفائی۔ صفائی کی صفت۔ صراحت۔
Clearsightedness Noun فراست۔ بصیرت۔ تیز نظری۔
Clearstory Noun واضح کہانی ۔ سبق آموز کہانی ۔ وہ کہانی جو سُننے اور پڑھنے سے اِس کا مفہوم سمجھ میں آ جاۓ ۔
Clearstrach Verb صاف یا بے رنگ کلف دینا۔
Clearway Noun بڑی شاہراہ جہاں گاڑیوں کو عام طور پر رُکنے کی اِجازت نہیں ہوتی ۔ ایسی سڑک جہاں پر گاڑیاں نہیں رُکتیں ۔
Clearwing Noun پتنگا جس کے پر شفاف ہوں۔ لاروا۔
Cleat کھونٹی ۔
Cleavable Noun پھٹنے کے قابل۔ چیرنے کے قابل۔
Cleavage Noun چیرا ، شگاف ، درز ۔
Cleavage product Noun کسی مرکب کے اجزاء کا علیحدہ ہو کر سادہ اجزاء میں تبدیل ہو جانا
Cleave فارق ہونا ، رستہ کاٹنا ، دور ہو جانا ، پھٹنا ، پھاڑنا ۔
Cleave landite Noun ایک معدنی شے ۔
Cleave the air or darkness etc Verb ہوا یا اندھیرے وغیرہ کے درمیان سے تیزی سے گزرنا ۔
Cleave to Verb کسی چیز کے متعلق غور و فکر جاری رکھنا ۔ چپکے رہنا ۔ منسلک رہنا ۔ چمٹنا ۔ لپٹنا ۔
Cleaved دو حصوں میں کاٹا ۔
Cleaver Noun کاٹنے والا۔ قصائی کا چُھرا۔ چاپڑ۔
Cleavers Noun کُنا گھاس۔ لیدھا۔ سر والا۔
Cleavers goose grass Noun کتا گھاس
Clechee Noun کھوکھلا اور حاشیہ دار نشان خصوصاً صلیب ۔
Cleck Verb انڈے سینا ۔
Clecking Noun انڈے سینا ۔
Cledge Noun کینٹ یا بعض دوسرے علاقوں کی نرم کیوال مٹی ۔
Cledgy Adjective کیوال مٹی کی طرح ۔
Cleek Noun لوہے کا ہک۔ شام دار ڈنڈا۔
Clef Noun موسیقی کی ایک علامت۔ امتداد نوا معلوم کرنے کی علامت۔
Cleft Noun ٹوٹنے سے پیدا شُدہ درمیانی شگاف۔ درز۔ دراڑ۔
Cleft graft Noun کسی شگاف میں ساٹا باندھنا یا قلم لگانا ۔