English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clear the decks Verb کوئی نیا کام شروع کرنے سے پہلے بہت سا کام نمٹانا ۔
Clear the way راستہ کھولنا ۔
Clear the way for Verb کسی کام کے لئے تیاری یا رستہ صاف کرنا ۔
Clear up صاف ہونا یا کرنا ۔
Clear up after Verb کے بعد جگہ صاف کرنا ۔
Clear vacancy
Clear your conscience Verb ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ۔ اپنی غلطی کا اعتراف کرنا ۔
Clear your head or mind Verb کسی چیز کے متعلق پریشان ہونا یا سوچنا چھوڑ دینا ۔ نشے کے اثرات سے نجات پانا ۔
Clear your throat Verb گلاصاف کرنا ۔ کھنکارنا ۔ کھانسنا ۔
Clearage Noun صفائی ۔ توضیح ۔ صاف زمین ۔
Clearance Noun رکاوٹوں اور موانعات کا دور کرنا ، صفائی ، جہاز کا پروانہ راہداری ، نکاسی کا پروانہ ۔
Clearance certificate Noun صداقت نامہ ۔ تخلیص ۔ سند تخلیص ۔
Clearance of goods Noun مال کی نکاسی ۔
Clearance political Noun تطہیر سیاسی ۔
Clearance sale Noun کلیرنس سیل ۔ اشیاء کو سستے داموں بیچنے کا عمل تاکہ ان سے جلد چھٹکارا حاصل کیا جا سکے ۔
Clearcole Noun, Verb جلاٹینی محلول اور سفید سیسے کا آمیزہ جو روغن سازی میں روغن یا ڈِسٹیمپر کی تہ کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Clearcut Adjective صاف ترشا ہوا ۔ سڈول ۔ واضح ۔
Cleared صاف کیا ۔
Clearer Adjective صاف کرنے والا ۔
Clearheaded Adjective ذکی۔ ہشیار۔ بیدار مغز۔
Clearing Noun تخلیص ۔ چھڑانا ۔
Clearing agent Noun کارندہ تخلیص ۔ مال چھڑانے والا ۔
Clearing agreement Noun معاہدہ ادائیگی ۔ نکاسی معاہدہ ۔ قرار جات ادائیگی ۔
Clearing agreement fin Adjective معاہدہ تصفیہ ۔
Clearing bank تصفیاتی بینک ۔
Clearing charges Noun اخراجات تخلیص یا خلاصی ۔
Clearing difference Adjective تصفیاتی تفاوت ۔
Clearing house Adjective وہ ادارہ جو مختلف ذرائع سے معلومات کا تبادلہ کرتا ہو ۔
Clearing house agent Adjective کارندہ تصفیہ گھر ۔
Clearing system Adjective نظام تصفیہ ۔