English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Claw hand Noun ھاتھ کا مڑ کر پنجے کی شکل اختیار ہونا ایسا بیماری یا چوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے ۔
Claw hatchet Noun چنگ تبر۔ وہ کلہاڑی جس کے ایک سرے پر دھار دار پھل اور دوسرے سرے پر میخیں ہوتی ہیں۔
Claw me and i will claw thee Phrase تو مجھے میں تجھے
Claw me and ill claw thee
Claw off Verb ہوا کے رخ جانا ۔ کنارے سے دور جانا ۔
Clawback Verb سخت محنت کر کے کھوئی ہوئی چیز دوبارہ حاصل کر لینا ۔
Clawed Adjective پنجہ دار ۔ زنبور دار ۔ ناخن دار ۔
Clawfoot Noun پاوں کا مڑا ہوا ہونا ۔
Clawless Adjective بے پنجے کا ۔ بے ناخن ۔ بے چنگل ۔
Clawshaped Adjective چنگل کی شکل کا ۔
Clay Noun گارہ ، پوتنا ، پنڈول ، چکنی مٹی ۔
Clay a weathered form of aluminosilicate usually of very complex composition Phrase چکنی مٹیاں ، باریک چٹانی ذرات جن کے معدنی اجزاء مختلف سلیکیٹس ہیں خاص طور پر میگنیشم اور ایلومینیم کے ہیں ۔
Clay band
Clay bin Noun بکھار ۔
Clay brained Adjective کودن ۔ بے وقوف ۔ احمق ۔
Clay coffin Noun مٹی کا تابوت ۔
Clay cold Adjective سرد ۔ بالکل ٹھنڈا ۔ مردہ ۔
Clay mill Noun مٹی ملانے اور گار بنانے کی مشین ۔
Clay models were made by him Phrase مٹی کے ماڈلز اس سے بنائے جاتے تھے
Clay pigeon Noun نشانہ بازی کی مشق کے لیے ہوائی ہدف۔ پختہ مٹی۔
Clay pipe Noun مٹی کا بنا تمباکو کا پائپ ۔
Clay pipe triangle Noun چکنی مٹی کا نلی نما مثلث ۔
Clay puddle Noun وہ گڈھا جس میں کیچڑ ہوتی ہے ۔
Clay seal Noun مٹی کی مہر ۔
Clay sealing Noun مٹی سے مہر بندی ۔
Clay stone Noun ایک قسم کا معدنی پتھر جو سونگھنے سے نرم مٹی کی سی بُو دیتا ہے ۔
Claybank Noun پھیکا بُھورا زردی مائل رنگ۔ اِس رنگ کا گھوڑا۔
Claye Noun ٹٹی ۔ گھوڑ دوڑ کی ٹٹی ۔
Clayey Adjective مٹی کا۔ مٹی سا۔ مٹی سے مشابہ۔
Clayiron ore