English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Claymbre بڑی دوہتی تلوار ذوالغقار ۔
Claymore Noun دو دستی تلوار۔ تیر۔ تیغ دودم۔
Claypipe Noun, Adjective مٹی کا حقّہ ۔
Claypipe cancerous Noun گل نائے سرطان
Clays micas and feldspars are all aluminosilicates Phrase چکنی مٹی ، مائیکا ،اور فلڈسپارز وغیرہ ایلومینوسلیکیٹ کی چند مثالیں ہیں ۔
Clcyless Adjective جس سے جی نہ بھرے ۔ جو سیر نہ کرے ۔ جس کا جی نہ بھرے ۔
Cleach Verb پکڑنا ۔ اٹھانا ۔ چلو یا ہتھیلی میں ۔
Clead Verb کپڑے پہننا یا پہنانا ۔
Cleading Noun لباس ۔ پوشاک ۔ استر ۔ غلاف ۔
Cleam Verb لت پت کرنا ۔ پھیلانا ۔ چپکانا ۔
Cleam energy Noun بحفاظت حاصل کی جانے والی توانائی ۔
Clean Adjective بے داغ ، پاک ، اجلا ، صاف ، ستھرا ۔
Clean acceptance Adjective بغیر کسی خاص شرط کے کفالتی ہنڈی ۔
Clean acceptnce Noun صاف منظوری ۔ کامل منظوری ۔
Clean advance Noun بلا ضمانت پیشگی ۔ بلا ضمانت ادھار ۔
Clean animal
Clean bill Noun صاف بل ۔
Clean bill Noun صاف بل ۔
Clean bill of exchange بے داغ ھنڈی ۔
Clean bill of health عُمدَہ روپورٹ ۔ قابلِيَت يا موزُونِيَت کا اعلان ۔
Clean bill of lading Noun مصفی جہازی بلٹی ۔
Clean boled
Clean bond کورابانڈ ۔
Clean bowled
Clean breach Noun موجوں کا اس طرح عرشے پر چڑھ جانا کہ اس کی ساری چیزیں بہا لے جاۓ ۔
Clean breach Noun موجوں کا اس طرح عرشے پر چڑھ جانا کہ اس کی ساری چیزیں بہا لے جاۓ ۔
Clean breast
Clean bred Adjective اصیل ۔ اصلی ۔ نسلی ۔ نجیب ۔
Clean built
Clean complexioned Adjective صاف ستھرے چہرے والا ۔ بے داغ چہرے والا ۔