English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Class room Noun کمرہ جماعت۔ کلاس رُوم۔ اطاق درس۔
Class room Noun کمرہ جماعت۔ کلاس رُوم۔ اطاق درس۔
Class room administration Noun انتظام جماعت ۔
Class room is a place where a student gets education Phrase کمرہ جماعت وہ جگہ ھوتی ھے جہاں سے طالب علم تعلیم حاصل کرتا ھے
Class rule Noun کلاس کے اصول ۔
Class sponsor Adjective وہ استاد جو کلاس میں وعظ و نصیحت کا ذمہ دار ہو ۔
Class standard of living Noun جماعتی معیار زندگی ۔
Class structure Noun طبقاتی ساخت ۔ طبقاتی ڈھانچہ ۔
Class struggle Noun طبقاتی تنازُع۔ طبقاتی جِدّوجہد۔ طبقاتی تصادُم۔
Class system Noun طبقاتی نظام ۔ درجاتی تنظيم کی ايک شکل ۔
Class tariff Noun کلاس ٹیرف ۔
Class theory Noun طبقاتی نظریہ ۔
Class thought Noun طبقاتی نظریہ ۔ طبقاتی فکر ۔
Class tour Adjective جنس درجہ زمرہ ۔
Class union Noun طبقاتی یونین ۔
Class war Noun طبقاتی جنگ ۔
Class words Noun نوعی الفاظ ۔ درجاتی الفاظ ۔
Class work
Classable Adjective قابل درجہ بندی۔ درجوں کے قابل۔
Classer Noun درجہ بندی کرنے والا ۔ طبقہ بندی کرنے والا ۔ جماعت بندی کرنے والا ۔
Classes Noun جماعتیں ۔
Classic Adjective اوّلین۔ اعلٰی ترین درجہ۔ معیار۔
Classical Adjective اعلٰی درجے کا۔ مستند۔ ٹکسالی۔
Classical age Noun کلاسیکی دور ۔
Classical architecture Noun کلاسیکی فن تعمیر ۔
Classical college Noun فرانسیسی کینیڈا میں ایک تعلیمی ادارہ۔ کلاسیکی ادب و فن۔
Classical conditioning Adverb کلاسيکی مشروطيت ۔ مشروط مہيج کو غير مشروط مہيج کے ساتھ باربار پيش کرنے سے مشروط مہيج اور جوابی فعل کے درميان قائم ہونے والے تلازم کو مضبوط کرنا ۔
Classical economics Noun کلاسیکی معاشیات ۔
Classical economist Noun کلاسیکی ماہر تجارت ۔ کلاسیکی معاشیات داں ۔
Classical economiste کلاسیکی ماہران معاشیات ۔