English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Clap gonorrhoea Noun سوزاک
Clap hand معاہدہ کرنا ۔
Clap hold of Verb تیزی سے پکڑ لینا ۔ جالینا ۔
Clap hold on سختی سے پکڑنا ۔
Clap lay set eye on
Clap of thunder Noun بادل کی گرج ۔
Clap on all sail Verb تمام بادبان کھول دینا ۔
Clap on the back Verb پیٹھ ٹھونکنا ۔ شاباشی دینا ۔
Clap somebody in prison or jail Verb کسی کو فوری قید میں ڈال دینا ۔
Clap somebody on the back or shoulder etc Verb پیٹھ پر تھپکی دینا ۔ تھپکنا ۔
Clap trap واہ واہ حاصل کرنے کا طریقہ ۔
Clap up bargain Verb جلدی سے طے کر لینا ۔ بے سوچے سمجھے سودا کر لینا ۔
Clap up peace Verb گھبراہٹ میں صلح کر لینا ۔
Clap your hand on or over etc Verb کسی جگہ پر تیزی سے اپنا ہاتھ رکھنا ۔
Clapboard Verb تختہ چڑھانا ۔ تختہ کا روک یا چھجا لگانا ۔
Clapbread Noun باجرے کی پتلی اور خوب سینکی ہوئی روٹی ۔
Clape Noun ایک قسم کی چڑیا ۔ کٹھ کھودوا ۔
Clapeyron clausius equation کلیپیران کلاسئیس مساوات ۔ ایک تھرمو ڈائنامک مساوات جس کا اطلاق کسی بھی خالص مادے کے لئے دو فیز توازن پر ہوتا ہے ۔
Clapeyron clausius equation کلیپیران کلاسئیس مساوات ۔ ایک تھرمو ڈائنامک مساوات جس کا اطلاق کسی بھی خالص مادے کے لئے دو فیز توازن پر ہوتا ہے ۔
Clapmatch Noun مادہ سگ ماہی ۔
Clapnet Noun چڑیمار کا جال یا پھندا ۔ تتلی جال ۔
Clapotment Noun چھپ شھپ کی آواز(مرنچ)
Clapped Noun سوزاک میں مبتلا ۔ سوزاک کا مریض ۔
Clapper Noun کھنٹے کا لٹکن ۔
Clapper bridge Noun تختوں کا پل ۔
Clapperboard Noun تالی تختہ ۔ چول دار لکڑی کا جُڑواں تختہ جِس سے کھٹاکا کر کے فِلم بندی کا آغاز کرتے ہیں ۔
Clapperclaw Verb نوچنا کھسوٹنا ۔ مارنا ۔ لتاڑنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ آڑے ہاتھوں لینا ۔
Clapperclawer Noun نوچنے والا ۔ گالی دینے والا ۔
Clapperdudgeon Noun بھکاری ۔ مانگنے والا ۔
Clapping Noun تصفیق ، طبطبہ